پی ٹی وی پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیا تو عمران خان اعلانات کیوں کر رہے تھے ، مریم نواز

ہفتہ 15 نومبر 2014 08:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15نومبر۔2014ء)وزیراعظم نواز شریف کی صا حبزادی مریم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پردرعمل دیتے ہو ئے کہاہے کہ اگر پی ٹی وی کی سرکاری عمارت پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیاتھالیکن عمران خان پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونیوالے لوگوں کو واپس کیوں بلاتے رہے اور اعلانات کرتے رہے ۔