لاہور ِسمن آبادمیں باپ نے غیرت کے نام پر21سالہ بیٹی کوقتل کردیا

ہفتہ 15 نومبر 2014 08:14

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15نومبر۔2014ء )سمن آبادمیں باپ نے غیرت کے نام پر21سالہ بیٹی کوقتل کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے علاقے سمن آبادمیں شہزادنامی شخص نے غیرت کے نام پراپنی 21سالہ بیٹی سحرش کوگولی مارکرقتل کردیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس نے جائے وقوعہ سے ملزم کوگرفتارکرلیاہے اورواقعے کامقدمہ درج کرلیاہے جبکہ 21سالہ سحرش کی لاش کوقبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے میوہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :