بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے پرتھوی میزائل ٹو کا تجربہ

ہفتہ 15 نومبر 2014 08:27

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15نومبر۔2014ء)بھارت نے زمین سے زیمن تک مار کرنے والے پرتھوی میزائل ٹو کا تجربہ کیا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ 350 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے پرتھوی میزائل کا ریاست اڑیسہ میں اینٹی گرینڈ ٹیسٹ رینج سے تجربہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ بھارتی مسلح افواج کی معمول کی تربیتی مشق کا حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :