مرد کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے: مطالعہ، آپ اپنے کیرئیر میں کتنی ترقی کریں گے اس بات کا فیصلہ آپ کے شریک حیات کے ہاتھوں میں ہو سکتا ہے، نئی تحقیق سے اس نظریہ کی توثیق ہوتی ہے کہ مرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے،ماہرین نفسیات،یہ صرف آپ کی شخصیت کی خوبیاں نہیں ہیں جو پیشہ ورانہ کامیابیوں کی طرف قیادت کرتی ہیں بلکہ آپ کی شریک حیات کی شخصیت بھی اس کے لیے ذمہ دار ہے،پروفیسر جا شوا جیکسن
اتوار 16 نومبر 2014 10:19
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16نومبر۔2014ء)مرد کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ آپ اپنے کیرئیر میں کتنی ترقی کریں گے اس بات کا فیصلہ آپ کیشریک حیات کے ہاتھوں میں ہو سکتا ہے یعنی نئی تحقیق سے اس نظریہ کی توثیق ہوتی ہے کہ مرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔لیکن وہ عورت کس طرح کی ہوتی ہے اور اس کی شخصیت کی کونسی خوبی شوہرکے کیرئیر کوعروج تک پہنچانے میں مدد کرتی ہے اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ آپ کی گھریلو بیوی ہوتی ہے جس کی شخصیت ملازمت کی جگہ پر آپ کے کارکردگی پراثرانداز ہوتی ہے۔
واشنگٹن یونیورسٹی سینٹ لوئیس سے منسلک ماہرین نفسیات کے مطابق کامیابی کے پیٹرن کا مطالعہ کرنیسے پتا چلا ہے کہ کیرئیر میں کامیابی کے لیے جیون ساتھی کی شخصیت کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔(جاری ہے)
سائنسی جریدے 'جرنل سائیکولوجی سائنس میں شائع ہونے والے اس مطالعے کی قیادت کرنے والے پروفیسر جا شوا جیکسن نے کہا کہ'' یہ صرف آپ کی شخصیت کی خوبیاں نہیں ہوتیں جو پیشہ ورانہ کامیابیوں کی طرف قیادت کرتی ہے بلکہ آپ کی شریک حیات کی شخصیت بھی اس کے لیے ذمہ دار ہے۔
علم نفسیات کے پروفیسر جیکسن کے مطابق "شادی اچھی اور بری ہو سکتی ہے شادی کے بعد ہم امیر اور غریب بھی ہو سکتے لیکن مطالعے کے نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ شخصیت کی جن خصلتوں کی وجہ سے ہم شریک حیات کا انتخاب کرتے ہیں وہ اس بات کا تعین کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں کہ آیا ہمارا منتخب کردہ پیشہ ہمیں امیر تر بنائے گا یا کہ غریب تربنائے گا۔تحقیق کاروں کے نتائج کی بنیاد ایک پانچ سالہ مطالعہ ہے جس میں 18 سے 89 برس کے تقریبا 5,000 شادی شدہ جوڑوں کے اعدادوشمار کا تجزیہ کیا ہے۔مطالعے کے مصنف جوشواجیکسن اور ان کی ساتھی محقق بریٹنی سولمن نے ایک سلسلہ وار نفسیاتی ٹیسٹ کی مدد سے شرکاء کی شخصیت کی پانچ خصلتوں سادگی، موڈ، تعاون، فرض شناسی اور سماجی رویہ سے متعلق اندازا لگایا اور حاصل ہونے والے اسکور کی پیمائش کی جبکہ سالانہ سروے کا استعمال کرتے ہوئیملازمت پیشہ جوڑوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا معائنہ کیا۔نتیجے سے یہ حقیقت سامنے آئی کہ پیشہ و رانہ کامیابی کی پیمائش پر زیادہ اسکور حاصل کرنے والے کارکنان ایسیشریک حیات کے ساتھ تھے جنھوں نے اپنی 'فرض شناسی' کی خوبی کے لیے ٹیسٹ میں اعلیٰ ترین نمبر حاصل کے تھے۔انھوں نے کہا کہ اگرچہ پچھلی تحقیق سے ظاہر ہوا تھا کہ جیون ساتھی کے انتخاب میں جو خوییاں دیکھی جاتی ہیں ان میں سب سے زیادہ نرم دلی اور تعاون کو اولیت دی جاتی ہے جبکہ موڈی اور منفی رویہ سب سے ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔لیکن یہاں مطالعے سے یہ دلیل ملتی ہے کہ کیرئیر میں کامیابی کے خواہشمند افراد کو باضمیر یا فرض شناس جیون ساتھی کی خواہش کرنی چاہیئے۔شریک حیات کی شخصیت دفتر میں اپنے ساتھی کی کارکردگی پر کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے اس کے لیے تحقیق کاروں کی ٹیم نے کئی طرح کے نظریات کا تجزیہ کیا حاصل ہونے والے نتائج سے معلوم ہوا کہ بیوی کی فرض شناسی ایک ایسی خوبی تھی جو شوہر کی دفتر کی کارکردگی پراثرا نداز ہوتی ہے قطع نظر اس کے کہ ان جوڑوں میں سے کوئی ایک ملازمت پیشہ تھا یہ دونوں میاں بیوی کام کرتے تھے۔پروفیسر جیکسن تجویز کرتے ہیں کہ ایک فرض شناس بیوی کا آپ کے کیرئیر کی کامیابی میں بڑا حصہ ہے کیونکہ جب بیوی فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھریلو امور احسن طریقے سیادا کرتی ہے اور شوہر کو خانگی مسائل سے دور رکھتی ہے تو اس کا شوہردباوٴ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور اس کے لییذہنی اطمینان کی وجہ سے پیداواری ورک لائف میں توازن برقرار رکھنا آسان ہوجاتا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ مطالعے میں شریک حیات کی طرف سے تعاون اورشوہر کی ترقی کے درمیان جو تعلق نظر آیا اسے چند انفرادی نوعیت کے واقعات کے ساتھ نہیں جوڑا جا سکتا ہے جن میں بیوی کے کہنے پر شوہر آمدنی بڑھانے کی کوشش کرتا ہے۔اس کی بجائے نتائج سے یہ سچائی پتا لگتی ہے کس طرح شریک حیات کی فرض شناسی کی خوبی شوہر کے روزمرہ کے عوامل پر اثر انداز ہوتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ کارکردگی کو بہتر بناتی جاتی ہیں اور ایک روز اسے ترقی کے مقام تک پہنچا دیتی ہیں۔تحقیق کے مطابق اگر شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں خانگی امور سے متعلق اطمینان و سکون نہیں ہے تو اس کا اثر دفتری امورپر بھی پڑتا ہے یعنی ایک جگہ کا برا تجربہ دوسری جگہ پر ظاہر ہوتا ہے۔پروفیسر جیکسن نے کہا کہ تحقیق کا نتیجہ اس لحاظ سے منفرد ہے جس میں پہلی بار یہ بتایا گیا ہے کہ آپ کی شریک حیات کی شخصیت کس طرح آپ کی زندگی کے اہم تجربات کو متاثر کر سکتی ہے۔اتوار 16 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا،قومی ٹیم میں زخمی احمد شہزاد کی جگہ توفیق عمر کو سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، کامیابیاں سپن پچز کی مرہون منت نہیں بلکہ ... مزید
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کی اے ٹیم نے پاکستان اے کو 54رنز سے شکست دیدی،افغان اے کے 154رنز کے جواب میں پاکستان اے کی ٹیم 15اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر صرف 100رنز بنا سکی،نبی اللہ زردان کی شاندار نصف سنچری 60رنز ... مزید
-
اطالوی کھلاڑی سواریز کی حریف کھلاڑیوں سے ہاتھا پائی ، شرٹ پھٹ گئی،واقعہ یوراگوئے اور کوسٹاریکا کے درمیان ہونے والے میچ میں پیش آیا جس کی وجہ سے کھلاڑی عوامی توجہ کا مرکز بنے رہے
-
پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی مخلصانہ کوششوں کے باعث ٹیم کی بلے بازی میں نکھار آیا، احمد شہزاد ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔شہزاد نے کہا: ’گرانٹ فلاور ... مزید
-
پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کی بڑھتی ہوئی کرپشن اور بدعنوانیاں ، و ز یراعلیٰ نے ممبران اسمبلی پر مشتمل ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹیوں کو فعال کر دیں ، ہر ضلع میں تعمیراتی کام اپنی نگرانی میں مکمل کرائیں،کمیٹیوں ... مزید
-
استعفے کے علاوہ جوڈیشل کمیشن اور دیگر پانچ نکات پر حکومت پیش رفت کرے،عمران خان ،ہم وارنٹ گرفتاری سے نہیں ڈرتے،دھرنا ختم نہیں کریں گے،ساہیوال جلسہ کیلئے آتے ہوئے ہیلی کاپٹر پر صحافیوں سے بات چیت
-
عمران خان تشدد کو فروغ دے رہے ہیں،عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے،شرجیل میمن،عوام سمجھ گئے کہ عمران نابالغ سیاستدان ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
بنوں،آئی ڈی پیزراشن سنٹر میں لوٹ مار اورہنگامہ آرائی کرنے والے آئی ڈی پیزکی رہائی کیلئے سنٹرل جیل کے سامنے دھرنا ، ماروی میمن کی بھوک ہڑتال ، دھرناء کے شرکاء کے ساتھ سارادن سڑک پربیٹھی رہیں، آئی ... مزید
-
عوام کا حافظہ ا اتنا کمزور نہیں ،انہیں ایزی لوڈ اور ہیوی لوڈ کے قصے ابھی تک یاد ہیں، پرویز خٹک،اے این پی نے ڈالروں کی چمک دمک کے عوض پختونوں کے سروں کا سودا کیا اور اپنے اسلاف کی اقدار کو بھلا دیا ... مزید
-
بنوں،لوٹ مار اورہنگامہ آرائی میں گرفتار 101آئی ڈی پیزعدالت سے ضمانت پررہا،ماروی میمن کی قیادت میں آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد کا جیل سے باہر آنے پر استقبال
-
بنوں ، آئی ڈی پیز رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے ورکروں کی نعرے بازی ،آئی ڈی پیز کے مشتعل افراد نے نعرہ بازی کرنے پر ورکروں کی پٹائی کردی
-
تحریک انصاف کے دھرنوں کے جواب میں مسلم لیگ ن کا بھی دھرنے دینے کا فیصلہ
-
ساہیوال ، تحریک انصاف کا جلسہ ختم ہونے پربدنظمی، انتظامیہ مردوں کو عورتوں کے سیکشن سے دور رہنے کے اعلانات کرتی رہی کسی نے نہ سنی
-
ساہیوال،تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں کینسر کا مریض عمر دراز بلوچ بیوی بچوں سمیت پہنچ گیا، علاج کی اپیل،وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال کے جلسے میں غریب خاندان کے کینسر کے مرض میں مبتلاشخص کے بارے میں ... مزید
-
دم دار ستارے پر قدم رکھنے والاخلائی روبوٹ خاموش ہوگیا
-
امریکہ کو کولمبس نے نہیں مسلمانوں نے دریافت کیا، طیب اردگان، کیوبن حکومت سے مل کر کر اسی مقام پر ایک مسجد تعمیر کر کریں گے، ترک صدر
-
امریکی وزیر دفاع نے جوہری ہتھیاروں کے غیر محفوظ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا،جوہری طاقت بڑھانے کے لیے بجٹ میں کم از کم 10 فیصد اضافے کی ضرورت ہے، چک ہیگل،درکار انسانی وسائل پیدا کرنے پر توجہ نہیں دی گئی ... مزید
-
انسداد دہشت گردی، بھارت چین مشترکہ فوجی مشقیں آج شروع ہونگی، 10 روزہ فوجی مشقیں مغربی بھارت کے شہر پونا میں ہوں گی،یہ مشق کمپنی کی سطح پر ہوگی، ہر فریق کی طرف سے تقریبا ً 120 فوجی شرکت کریں گے
-
ایران: تیل مہنگا ہونے پر گدھوں کے استعمال میں اضافہ ہونے لگا، ایران میں بہت سارے دیہاتیوں،کسانوں نے سردیوں کے آمد پر مہنگے تیل کے سبب مال برداری کے لیے گدھے خریدنے شروع کر دئیے
-
افغانستان‘ پرتشدد واقعات میں تین پولیس اہلکار اور پچاس طالبان ہلاک‘ متعدد افراد زخمی
-
مصر، انتہا پسند گروپ انصار المقدس کا آئی ایس سے وفاداری کا عہد
-
وزیراعظم اور افغان صدر کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر مزاکرات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ،پاکستان اور افغانستان کاتجارت ، معیشت ، تعلیم ، دفاع اور دیگر ... مزید
-
نواز شریف نے مذاکرات کی پیش کش کی ہے ،کسی بھی صورت بات کرنے کو تیار نہیں، عمران خان ، کیا نوازشریف ایک اشتہاری سے بات چیت کے خواہشمند ہیں؟تین باریاں لینے والوں کوقوم سمجھ گئی،حکمران قوم کو اپنا غلام ... مزید
-
آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 0.5فیصد کمی سے 9.5فیصد مقرر ، بجلی پر سبسڈی کے خاتمہ اور گیس پر ٹیکس سے مہنگائی بڑھ سکتی ہے،رواں سال زرعی پیداوار گزشتہ سال سے بہتر رہنے کی توقع ہے ... مزید
-
مرد کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے: مطالعہ، آپ اپنے کیرئیر میں کتنی ترقی کریں گے اس بات کا فیصلہ آپ کے شریک حیات کے ہاتھوں میں ہو سکتا ہے، نئی تحقیق سے اس نظریہ کی توثیق ہوتی ہے کہ مرد کی کامیابی ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ
-
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کامیاب ہوجائینگے ،سرا ج الحق ، حکومت نے مذاکرات کے دوران جن باتوں پر رضامند ظاہر کی ہے ان پر عمل کیلئے اقدامات کیے جائینگے ، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی سے ملاقات ... مزید
-
جیل میرا سسرال ، ہتھکڑی میرزیور ہے‘ گرفتاری کا ڈر نہیں‘ شیخ رشید،خود کش سیاست دان ہوں تابوت کندھے پر لے کر سیاست کرتاہوں‘ خورشید شاہ،سرکار کا ایجنٹ‘ نواز اور زرداری ایک سکے کے دو رخ ہیں‘ سربراہ ... مزید
-
برمنگھم،سیکورٹی خدشات کے باعث پیپلزپارٹی کا جلسہ منسوخ،، پیپلز پارٹی کا شدید احتجاج ، سازش کے تحت پارٹی کو جلسے سے روکا گیا ، فریال تالپور ،بلاول بھٹو زرداری کو سیکیورٹی فراہم کی جائے اور جلسے میں ... مزید
-
سیالکوٹ کے چاروہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر بلااشعال فائرنگ، بھارتی فورسز کی جانب سے چار مارٹر گولے مقامی آبادی کے گاؤں دھمالہ اور تلسی پورہ میں گرے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پنجاب رینجرز ... مزید
-
پاکستان اور چین کی جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منصوبہ بندی، دونوں ممالک لڑاکا طیارے ایک ملک کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ، مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کے ساتھ معاہد ہ حتمی مرحلے میں ... مزید
-
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا،پولیو وائرس سے متعلق دی گئی ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو پاکستانی مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی، عالمی ادارہ صحت، ... مزید
-
اگر آئی ڈی پیز عمران خان کا مسئلہ نہیں تو دہشتگردوں کی ذمہ داری بنتی ہے،پرویز رشید، وہ آئی ڈی پیز سے کسی صورت علیحدہ نہیں ہوسکے،عمران خان خیبر پختونخواہ میں ناکام ثابت ہوئے ، شرمساری سے بچنے کیلئے ... مزید
-
کالعدم تحریک طالبان نے سابق صدر مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی،حسا س ادارے کا رپور ٹ میں انکشاف، حساس ادارے نے سا بق صدر کی جان کو خطرہ بارے وفاقی وزارتِ داخلہ، وزارتِ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز اور ... مزید
-
عمران خان اور طاہرالقادری کی گرفتاری کا کوئی ارادہ نہیں‘ وارنٹ گرفتاری پولیس نے نہیں عدالت نے جاری کئے ،چوہدری نثار، 30 نومبر کیلئے حکومت نے بھرپور سکیورٹی کا منصوبہ بنالیا ہے،جوڈیشل کمیشن میں ... مزید
-
مشکلات آتی جاتی ہیں، میرے ہوٹل پر جب حملے میں ٹرک سکارٹ کرکے لایا گیا جو ایک گھنٹے تک مارگلہ روڈ پر کھڑا رہا،صدرالدین ہاشوانی ،جس دن ہوٹل پر دھماکہ ہوا آصف زرداری نے نہیں آنا تھا، سیاسی جماعتوں کو ... مزید
-
مذاکرات جب بھی ہوئے آئین اور قانون کے دائرے میں ہوں گے،مصدق ملک،سیاست اور ریاست میں تفریق کرنا ہوگی،ترجمان وزیراعظم کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
آئی ایس پی آر کی فلم ’ڈیفنڈر‘ نے بہترین فلم ایوارڈ جیت لیا
-
چینی فوج پاک فوج کے جوانوں کی تربیت کررہی ہے، بھارت کا واویلا ، چینی فوج کو بین الاقوامی سرحد کے راجوری سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں کوہتھیار ہینڈلنگ کی تکنیک کی تربیت دیتے دیکھا گیا ، بی ایس ایف انٹیلی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.