ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ، پاکستان کے محمد سجاد نے ملائیشیا کے تصور چوان لیونگ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل تک کوالیفائی کر لیا

جمعہ 28 نومبر 2014 08:48

بنگلور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2014ء)ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد ملائیشیا کے تصور چوان لیونگ کو5-2 فریمز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،بنگلور میں کھیلی جانے والی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد کا مقابلہ ملائیشیا کے تصور چوان لیونگ سے ہوا جس میں محمد سجاد نے5-2 فریمز سے فتح حاصل کی اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

متعلقہ عنوان :