یورپی یونین اور مغربی سفیروں سے حکومت کے رابطے،سزائے موت پر عملدرآمد سمیت دہشت گردی کیخلاف تمام اقدامات کی حمایت ،سفیروں کو آگاہ کیا جارہا ہے کہ یہ لوگ سینکڑوں معصوم جانوں کودہشت گردی کی بھینٹ چڑھانے کے مرتکب ہوئے ہیں،پرویز رشید کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 21 دسمبر 2014 09:50
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2014ء ) یورپی یونین اور مغربی ممالک نے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سزائے موت پر عملدرآمد سمیت تمام تراقدامات کی حمایت کردی ہے اورتسلیم کیا ہے کہ پاکستان اس وقت ترقی نہیں کرسکتا جب تک دہشت گردی کی جڑوں کو ختم نہ کردیا جائے ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے تمام وفاقی وزراء اور خارجہ آفس کو ہدایات دی گئی تھیں کہ وہ یورپی یونین سمیت دیگر سفیروں سے رابطہ کرے کیونکہ سفیروں کی جانب سے پاکستان میں پھانسیوں کے عمل پر تحفظات ظاہر کئے گئے تھے اس حوالے سے سفیروں سے بھی وفاقی وزراء کی ملاقاتیں جاری ہیں جبکہ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے میڈیا کے رابطہ پر بتایا کہ یورپی یونین اورمغربی ممالک نے پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف تمام تر اقدامات کی حمایت کردی اور پھانسیوں سمیت دیگر اقدامات سے بھی سفیروں کو آگاہ کیا جارہا ہے کہ یہ لوگ سینکڑوں معصوم جانوں کودہشت گردی کی بھینٹ چڑھانے کے مرتکب ہوئے ہیں اور عدالتوں کی جانب سے ان افراد کو انصاف کے تقاضو ں کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہیں ،جبکہ پرویز رشید نے کہاکہ دنیا پاکستان کے حوالے سے چاہتی ہے کہ پاکستان میں اس وقت ترقی کا عمل تیز ہواور ایسا اسی صورت ہوگا جب دہشت گردی کی جڑیں کاٹ دی جائیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 21 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ کبڈی 2014: خواتین او ر مردوں دونوں کے تاج بھارت کے سر سج گئے ، مردوں کے فائنل میں پاکستانی اور بھارتی پہلوانوں کا سنسنی خیز میچ ، پہلے تین کوارٹر جیتنے کے باوجود چوتھے کوارٹر میں ہمت ہار گئے ... مزید
-
ورلڈ کپ کبڈی فائنل میں بھارت کا غیر منصفانہ رویہ ، شفیق چشتی پھٹ پڑے ،بھارتی انتظامیہ اور ریفریز نے بے ایمانی کرکے فتح بھارت کے پلڑے میں ڈال دی ، ہمیں پانی بھی نہیں پینے دیا گیا ، ریفری مجھے دھمکیاں ... مزید
-
کینیا ٹیم کا دورہ پاکستان پر ان کے شکر گزار ہیں ،پاکستان میں کرکٹ میدانوں کی رونقیں بحال ہونے پر شائقین خوش ہیں ، شہریار خان ، سعید اور محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی درستگی کیلئے ثقلین مشتاق پاکستان ... مزید
-
پاک ہاکی پلیئرزکیخلاف مزید کارروائی کا امکان،چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں شکست پرپاکستانی کھلاڑیوں کی معطلی سے بھی بھارت کی تسلی نہیں ہوئی،پاکستانی کھلاڑیوں کو مزید سخت کارروائی کا سامنا کرنا ... مزید
-
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحدہے،سب متفق ہیں کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں:صدرممنون حسین، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے موٴثر قانون سازی کی ضرورت ہے،حکومت دہشت گردی کے مقدمات کے گواہان کے تحفظ ... مزید
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب ،کمیٹی عسکری ، سیاسی قیادت قومی سلامتی پالیسی کے مسودے پر غور، دہشتگردی کیخلاف نئی حکمت عملی کی منظوری دے گی، وزیراعظم صدارت کرینگے
-
دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے پورے ملک سے غیر قانونی اسلحہ تحویل میں لے کر اسے سرکاری اسلحہ خانہ میں جمع کرایا جائے ،سراج الحق ، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے ، ملک میں طبقاتی اور ... مزید
-
لاہور، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا
-
مدارس اور سرکاری تعلیمی اداروں میں دہشت گردوں کے ممکنہ سلیپروں کی موجودگی کا پتہ چلانے کے لئے معلومات کے حصول کے لئے مہم شروع
-
وفاقی حکومت کی ناقص قانون سازی نے ایک سال عدالتی وقت اور لاکھوں روپے ضائع کروا دیا، انسداد گیس چوری آرڈیننس میں توسیع نہ ہونے کی بنیاد پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں قائم گیس یوٹیلیٹی عدالتیں ... مزید
-
لاہور، انسداد دہشت گرد ی کی خصوصی عدالتوں نے دہشت گردوں سمیت دیگرکیسزکامکمل ڈیٹا لاہورہائیکورٹ جوبھجوادیا
-
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ ہفتے4روز کیلئے سی این جی کی بندش کا فیصلہ مسترد
-
سکھر،مسلح افراد نے شیعہ عالم اور اسکاوٴٹس سندھ کے صدرسید عباس حیدر شاہ کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا
-
فیصل آباد،پھانسی کے خوف سے قتل و آبروریزی کے مقدمے میں ملوث سزائے موت کا قیدی دلبرداشتہ ہوکر ہلاک
-
فیصل آباد ،تحریک انصاف کے کارکن حق نواز کے قتل میں ملوث تین ملزمان کی مقامی مجسٹریٹ عدالت میں پیشی، سات روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل
-
پی ٹی آئی کا رکنوں کے خلاف قائم کیے گئے مقدمات جلد واپس ہوجائیں گے،جہانگیر ترین
-
ملک میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی مفلوج کردئیے،پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج، لاہور میں فلائیٹ آپریشن بھی معطل رہا، ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوگئی،کم آمدن والے شہریوں کاشدید ... مزید
-
بھارت، موبائل فون کی بیٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک
-
افغانستان ‘ جھڑپوں کے دوران 2 پولیس اہلکار‘ 144 طالبان ہلاک ‘ متعدد زخمی
-
سعودی فورسز کی عوامیہ کے علاقے میں کاروائی، 4 عسکریت پسندوں ہلاک
-
ثانیہ مرزا اقوام متحدہ کی پہلی ایشیائی خاتون سفیر مقرر،اقوام متحدہ میں خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ثانیہ مرزا کی ذمہ داریوں میں جنوبی ایشیا میں خواتین کیخلاف تشددکے خاتمے کی مہم کے بارے میں شعور ... مزید
-
آسٹریلیا:8 بچوں کے قتل کا شبہ، ماں گرفتار،پولیس نے اپنے بچوں کو چاقووٴں کے وار کر کے ہلاک کرنے والی ماں کی گرفتاری کی تصدیق کر دی،ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں اٹھارہ ماہ سے چودہ برس کے درمیان ہیں،سانحے ... مزید
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کی تازہ کارروائی،فضائیہ نے ’حماس کی طرف سے دہشت گردی کے لیے استعمال کیے جانے والے ایک ٹھکانے‘ کو نشانہ بنایا ،یہ کارروائی حماس کی طرف سے جنوبی اسرائیل میں کیے گئے راکٹ ... مزید
-
امریکا کا مزید 13سو فوجی عراق بھیجنے کا اعلان،یہ فوجی عراقی دستوں کو تربیت، مشاورت اور تعاون فراہم کریں گے اور یہ جنوری کے اواخر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،پینٹاگون
-
اوباما نے سالانہ دفاعی پالیسی ایکٹ پر دستخط کردیئے، پاکستان کو آپریشن ضرب عضب میں معاونت کیلئے مشروط طورپر ایک ارب ڈالر بطور امداد فراہم کئے جائینگے
-
سیکورٹی فورسز کے ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں مزید تیز ی، تازہ حملوں میں پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 38دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ ، تین اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا ،وادی ... مزید
-
ملک بھر میں مزید6پھانسی کے ملزمان کے ریڈ وارٹ جاری،،کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گردوں کو پھانسی کیلئے بلیک وارنٹ جاری ،کراچی سینٹرل جیل سمیت سندھ بھرکی ... مزید
-
ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کی پھانسی، کالعدم تحریک طالبان کی خوفناک دھمکی
-
وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال ، عوام اور سیاسی جماعتوں کا اتحاد دہشت گردوں کو کچلنے کیلئے پہلا قدم ہے، نواز شریف، ... مزید
-
ملک بھر میں ایک بھی دہشت گرد اور پناہ گاہ باقی نہیں رہنے دیں گے ،آرمی چیف،غیر ملکی دہشت گرد پاک سرزمین چھوڑ جائیں ورنہ ان کا نام ونشان بھی باقی نہیں رہے گا،خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ، آپریشن ... مزید
-
امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل میں سزائے موت کی سزا پانے والے شیخ احمد عمر سعید کو پھانسی دینے کیلئے امریکی سفارتخانے کا وزارت خارجہ پر مسلسل دباؤ جاری، گزشتہ دو دنوں میں امریکی سفارتخانے کی جانب ... مزید
-
مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن نمبرز جاری کردیئے،یونیورسل نمبروں پر موبائل فون اور لینڈ لائن نمبروں کے ذریعے بھی کال کی جاسکتی ہے، ترجمان آئی ایس پی آر
-
کراچی، ایئرپورٹ حملہ کیس ،ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد سمیت 9 نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت8جنوری تک ملتوی
-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون طیارے کا گھر پر حملہ،6 ہلاک،3 زخمی،گھر مکمل طور پر تباہ،مرنیو الوں میں گل بہادر گروپ کا کمانڈر مصطفی بھی شامل
-
ملافضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں افواہوں پر مبنی ہیں، ترجمان پاک فوج،حقائق سامنے آنے تک کچھ نہیں کہا جاسکتا،مصدقہ اطلاعات آنے کے بعد عوام کو آگاہ کیا جائے گا،میجرجنرل عاصم باجوہ
-
امین فہیم کی پرویز مشرف سے ملاقات ، خورشید شاہ اور راجہ پرویز اشرف منانے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ، امین فہیم کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرائی،امین فہیم کا خاندان سے مشاورت کے بعد کوئی ... مزید
-
ڈاکٹر طاہرالقادری نے 14 نکات پر مشتمل دہشتگردی کے خلاف اپنا پلان پیش کر دیا،فوج کے بجٹ میں اضافہ،مدرسوں کیلئے ایک نصاب ، بیرونی فنڈنگ پر پابندی لگائی جائے ،پارلیمنٹ دہشتگردی کی جنگ کو پاکستان کی ... مزید
-
اقوام متحدہ میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم مزید مستحکم ہوا ہے،صاحبزادہ احمد خان
-
یورپی یونین اور مغربی سفیروں سے حکومت کے رابطے،سزائے موت پر عملدرآمد سمیت دہشت گردی کیخلاف تمام اقدامات کی حمایت ،سفیروں کو آگاہ کیا جارہا ہے کہ یہ لوگ سینکڑوں معصوم جانوں کودہشت گردی کی بھینٹ چڑھانے ... مزید
-
دہشت گردی جیسے جرائم میں پھانسی بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہے، دفتر خارجہ
-
غداری کیس،شوکت عزیز کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی، خصوصی عدالت کا عبوری فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، رجسٹرارکا موقف، اعتراضات ... مزید
-
ہشت گردوں کو پھانسیاں دینے پر مزید حملوں کا خطرہ‘ دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے، خواجہ آصف، رحم کی اپیلیں مسترد ہونے والے دیگر ملزمان کو بھی سزائے موت دی جائے گی، نجی ٹی ... مزید
-
موثر پالیسیوں کی بدولت پاکستان سرمائے کی عالمی منڈیوں میں واپس آیا،اسحاق ڈار
-
ابو ظہبی، پاکستانی سفارتخانے میں سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں مشعل بردار جلوس ،سانحہ کیخلاف تین روزہ سوگ اختتام پذیر
-
پاکستانی جیلوں میں54 بھارتی فوجی قیدیوں کی موجودگی کا امکان ہے،بھارت،معاملہ پاکستانی حکام کیساتھ اٹھایا تھا تاہم پاکستان اس کا اعتراف نہیں کررہا ،منوہر اریکار
-
وزارت داخلہ کی تمام حساس جیلوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت،سیکریٹری داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں میں حساس مقامات کی سیکیورٹی سخت کرنے اور سزائے موت کے قیدیوں کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے ... مزید
-
لوگ بچوں کو قتل کرنے پر کیسے آمادہ ہو جاتے ہیں ؟،ایسا نہیں ہے کہ یہ لوگ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم تھے، ان کے ذہن انتہائی فعال ہوتے ہیں اور ایک منظم انداز میں جرائم کا ارتکاب کرنے کی صلاحیت رکھتے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.