لاہور، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا

اتوار 21 دسمبر 2014 09:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2014ء)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 22دسمبر سے 24تک چلنے والی پولیو مہم کو گزشتہ روز سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :