مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی خواتین اراکین اسمبلی ایوان میں ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھتی اور اشاروں کنایوں میں مبارکباددیتی رہیں

منگل 7 اپریل 2015 03:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی ایوان میں ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھتی اور اشاروں کنایوں میں ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کرتی رہیں۔

(جاری ہے)

ان میں کنول نعمان، نبیلہ حاکم علی خان اور سعدیہ سہیل شامل تھیں۔