معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ پیرزادہ جوڈیشل کمیشن کو ثبوت فراہم کرنے سے متعلق پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا سربراہ مقرر

پیر 13 اپریل 2015 09:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف نے معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ پیرزادہ کو جوڈیشل کمیشن کو ثبوت فراہم کرنے سے متعلق لیگل ٹیم کا سربراہ مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

عبدالحفیظ پیرزادہ بھی رضا مند ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہو نگے عمران خان نے ان کی تقرری کی منظوری دی جس کے بعد تحر یک انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :