حملہ آوروں نے مقتولین کی ہلاکت کی تصدیق کی پھر فرار ہوگئے ، مزدوروں کاانکشاف،مزدوروں کے کیمپ میں مسلح افراد آپس میں بات چیت کرتے رہے جس کے بعد فائر کھول دیا ، ٹی چینل سے گفتگو

پیر 13 اپریل 2015 08:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 اپریل۔2015ء) تربت حملہ میں بچ جانے والے مزدوروں نے انکشاف کیا ہے کہ حملہ آوروں نے کارروائی کے بعد مقتولین کی ہلاکت کی تصدیق کی پھر وہ کیمپ سے فرار ہوگئے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج زخمی مزدوروں نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ مزدوروں کے کیمپ میں مسلح افراد آپس میں بات چیت کرتے رہے جس کے بعد فائر کھول دیا مسلح افراد نے مقتولین کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد وہ فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :