مائیکل فیلپس ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئے،رپورٹ

ہفتہ 18 اپریل 2015 08:53

نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اپریل۔2015ء ) امریکہ سوئمنگ ایسوسی ایشن نے 18 مرتبہ کے اولمپک چیمپئن مائیکل فیلپس کی رواں برس روش میں شیڈول ورلڈ چیمپئن شپ میں ممکنہ واپسی کے دروازے بند کر دیئے۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق فیلپس میگا چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئے ہیں اور اب ان کی تمام تر توجہ آئندہ برس ریو اولمپکس گیمز میں ملک کی نمائندگی پر مرکوز ہے۔