اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، چھ شدت پسند ہلاک، دو ٹھکانے تباہ

ہفتہ 18 اپریل 2015 09:26

اورکزئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اپریل۔2015ء) اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں چھ شدت پسند ہلاک اور دو ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو میڈیا اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہنگو ،کاشا ، ہنگو اور تنگی علاقے میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے دو ٹھکانے تباہ اور ان میں موجود چھ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :