نوویک جوکووچ اور لینا نے لوریس ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا،عالمی چیمپئن جرمنی نے ٹیم آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 08:53

شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اپریل۔2015ء) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور چین کی نامور ٹینس سٹار لینا نے لوریس ایوارڈز میں سال کے بہترین مینز اینڈ ویمنز اسپورٹس شخصیت کے ایوارڈز جیت لئے۔

(جاری ہے)

سرینا ولیمز اور کرسٹیانو رونالڈو پیچھے رہ گئے۔ عالمی چیمپئن جرمنی کو گزشتہ برس فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم آف دی ایئر ایوارڈ دیا گیا

متعلقہ عنوان :