مصر کے شورش زدہ علاقے صحرائے سینا میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 118جنگجو ہلاک

ہفتہ 18 اپریل 2015 09:18

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اپریل۔2015ء) مصر کے شورش زدہ علاقے صحرائے سینا میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 118جنگجو ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے بتایا کہ شیخ زوائد اور رافاہ میں سکیورٹی فورسز نے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے جس کے نتیجے میں اٹھارہ جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :