چینی صدر کا دورہ پاکستان ، معاہدوں کے بعدچین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آ جائے گا
ہفتہ 18 اپریل 2015 09:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اپریل۔2015ء) چینی صدر کے دورہ پاکستان میں ہونے والے معاہدوں کے بعد چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آ جائے گا اس وقت پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا حجم 12.8 بلین ( ارب ) ڈالر ہے ۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ملکی تاریخ میں کسی بھی ملک کی پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہو گی جس سے ملک کی معاشی صورت حال میں نمایاں فرق پڑے گا ۔
ذرائع کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں توانائی منصوبوں کو فوقیت دی گئی ہے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے اپنے چین کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے مختلف ماہرین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔(جاری ہے)
وزیر اعظم 2018 کے الیکشن سے قبل ملک سے توانائی بحران خاتمہ چاہتے ہیں جس کے لئے وزیر اعظم کی ترجیحی پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں توانائی کا بحران کا حل ہے ۔
15 بلین ڈالر کی لاگت سے 10400 میگاواٹ بجلی کی پیداوار منصوبہ 2018 تک ہر صورت میں نیشنل گریڈ میں شامل کرنا وزیر اعظم کی ترجیحی ہے ۔ چینی صدر دورہ پاکستان کے دوران معاشی ، ترقیاتی اور عسکری نوعیت کے مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے جس سے پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری کا حجم 58 بلین ڈالر سے زائد ہو جائے ۔ چین کے صدر اپنے دو روزہ قیام کے دوران صدر وزیر اعظم سمیت سول و ملٹری کے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 18 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
16سال بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو ایک روزہ میچ میں 79 رنز سے شکست دیدی ، تین میچوں کی سیریز میں1-0 سبقت حاصل
-
سری نواسن کی زیر صدارت آئی سی سی کا دوسرا سہ ماہی اجلاس اختتام پذیر، اجلاس میں سری لنکن حکومت کی بورڈ میں مداخلت پر تشویش ظاہر کی گئی، مصطفٰی کمال کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ،ڈھائی ماہ کے لیے عبوری ... مزید
-
پہلا ون ڈے :بنگلہ دیش نے کئی ریکارڈ بنا ڈالے،مشفیق الرحیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے تیسری تیز ترین سینچری صرف 69 گیندوں پر بنائیبنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 329 رنز کا مجموعہ حاصل کیا جو ون ڈے کرکٹ میں ... مزید
-
مائیکل فیلپس ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئے،رپورٹ
-
نوویک جوکووچ اور لینا نے لوریس ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا،عالمی چیمپئن جرمنی نے ٹیم آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں 2 کشمیری شہید، 14 زخمی ہوگئے
-
ہم نے فوج کی حمایت میں ریلی نکالی ،لیکن فوج ہماری حب الوطنی پرشک کرتی ہے ،الطاف حسین ،دھاندلی کاواویلاکرنے والوں نے اپنی شکست تسلیم کرلی،ن لیگ ،جماعت اسلامی ،ذوالفقارمرزااورتحریک انصاف نے الزامات ... مزید
-
کراچی میں امریکی شہری پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، امریکہ،یمن میں فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ جان کیری کی وزیراعظم سے بات چیت میں ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا تھا، رہائی ... مزید
-
تحریک انصاف کو کراچی میں کوئی خوف اور ڈر نہیں ، ڈاکٹر شیریں مزاری ، امید ہے کہ جماعت اسلامی بھی تحریک انصاف کے حق میں اپنا امیدوار بٹھا دیگی ، ٹاسک فورس کے سربراہ نے بھی دھاندلی کے حوالے سے تمام شواہد ... مزید
-
پی ٹی آئی کے استعفے منظوری با رے تحریک کی حمایت نہیں کرینگے،سید خورشید شاہ، جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ آئے گا اس سے جمہوریت مضبوط ہو گی، میڈیا سے گفتگو
-
سعودی عرب کی سا لمیت کیخلاف ہر اقدام کا سعودی عرب کیساتھ ملکر مقابلہ کرینگے،شہبازشریف،پورا پاکستان سعودی عرب کی حمایت میں یک آواز ہے،پاکستانی عوام الحرمین الشریفین کے تحفظ کو اپنا فریضہ سمجھتے ... مزید
-
تحریک انصاف نے انتخا بی دھاندلی کے ثبوتوں کے دو کمروں سمیت ٹرک بھی بھر دیئے ہیں، جہانگیر ترین ،دھاندلی کے ثبوتوں میں آڈیو ویڈیو تحریری اور فوٹیج سمیت دیگر شواہد شامل ہیں،کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گا ... مزید
-
مستحکم پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر جا رہی ہے، اسحاق ڈار،عالمی اداروں نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو بہتر قرار دیا ہے، واشنگٹن میں امریکی ایگزیم بنک کے چیرمین سے ملاقات میں گفتگو
-
چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر بیس اپریل کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا،صدر ،وزیراعظم،چیئرمین ... مزید
-
نوجوانوں کے کام نہ آسکو تو زندگی کا کوئی مقصد نہیں، مریم نواز،وزیراعظم ہنر مند پاکستان پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تربیت دے کر روزگار فراہم کرنا ہے۔ یوتھ ٹریننگ پروگرام کا جلد آغاز کردیا جائے گا ... مزید
-
103 ملین سموں میں سے 22 ملین سموں کو شناخت نہ ہونے پر بلاک کر دیا گیا، انوشہ رحمان، ملین سمیں دوبارہ تصدیق کروائی گئی لیکن جو سمیں کسی بھی آئی ڈی کارڈ پر موجود نہیں تھی ان کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ... مزید
-
پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی پارلیمنٹ میں کوئی حیثیت نہیں رہی،مولانا فضل الرحمان ، استعفیٰ دینے کے بعد 40 دن تک غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کے استعفے خود بخود منظو ر ہو جاتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
-
حکومت نے ملک میں عیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات شروع کردیئے، چینی صدر کے دورہ کے موقع پر چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے براہ راست سرمایہ کاری کے معاہدے بھی کئے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ
-
حریت رہنماؤں کے خلاف کیس درج کرنے سے مرعوب یا خوفزدہ نہیں‘ سید علی گیلانی،سنگین صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام آزادی پسندوں کا یکجا ہونا لازمی ہے‘ اجلاس سے خطاب
-
الطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرادیں ،پرانے استادکوٹیوشن کازمانہ یادآگیا
-
چینی صدر کا دورہ پاکستان ، معاہدوں کے بعدچین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آ جائے گا
-
قطر گیس کمپنی کا ایل این جی جہاز ابھی تک شکوک و ابہام میں مبتلا ، طے پانے والے معاہدے کی پاسداری کریں گے ، پورٹ قاسم اتھارٹی
-
حوثی مخالف گروپ پیش قدمی کررہے ہیں:ترجمان ، یمن کی مزاحمتی کمیٹیوں کی مدد سے اتحادی طیارے حوثیوں کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنا رہے ہیں۔بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری
-
جرمنی میں آپریشن کے بعد جسم میں رہ گئی اشیاء سے سینکڑوں اموات
-
امریکا نے ایک ساتھ حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کردی،امریکی بحریہ ان جدید ڈرونز کو آئندہ سال متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے
-
امریکی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق کھلاڑی پر قتل کا جرم ثابت
-
یہ دکھ بھلایا نہ جائے گا،جرمنی میں جرمن ونگز طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقریب،جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور صدر یوآخم کی تقریب میں شرکت
-
دانتوں کی صفائی بچائے ہارٹ اٹیک سے بھی
-
مصر کے شورش زدہ علاقے صحرائے سینا میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 118جنگجو ہلاک
-
بیجی ریفائنری کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں اسکی فضائی نگرانی میں اضافہ کر دیا ہے:امریکا ، امریکا او ر اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر آٹھ فضائی حملے کیے ہیں،امریکی جوائنٹ چیفس آف ... مزید
-
پی آئی اے کی کارکردگی اور سروس کو بہتر بنانے سولہ ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج دیا گیا ، نواز شریف،ہمیں دنیا بھر میں اس سروس کی بہتر سے بہتر انداز میں اقدامات کی ضرورت ہے، ایئر لیگ یونین کے وفد سے گفتگو
-
سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن، عدالت کا سابق صدر کو 27 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
-
راولپنڈی‘ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے نکالی گئی پیپلز پارٹی کی ریلی پر فائرنگ، 2 کارکن جاں بحق
-
احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے کوہاٹ لینڈ سکینڈل میں ملوث پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے والد کو گرفتار کر لیا
-
فرنٹیئرکوربلوچستان کا چمن میں سرچ آپریشن، بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی،2دہشتگردگرفتار،3خودکش جیکٹس اور1200کلوگرام دھماکہ خیزمواد برآمد
-
اسلام آبادکے تمام تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم وتربیت کے حوالے کرنے کی سمری کی تیاری آخری مراحل میں داخل ،جلد وزیراعظم کوبھیج دی جائے گی
-
زین علی کے قتل میں ملوث سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے سمیت 5ملزمان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیئے گئے
-
اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، چھ شدت پسند ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
-
جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کے لیے پوری تیاری کرلی ہے،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
-
سینٹرل جیل فیصل آباد میں84سالہ نظام دین پھانسی کے تختہ دار چڑھنے سے چند گھنٹے قبل مقتولہ خاتون کے ورثاء کی طرف سے معاف کرنے پر بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.