پٹرول ڈیزل اورخام تیل کی درآمدپرریگولٹری ڈیوٹی عائد

منگل 5 مئی 2015 08:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2015ء)پٹرول ڈیزل اورخام تیل کی درآمدپرریگولٹری ڈیوٹی عائدکردی گئی ،ایف بی آرنے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر2فیصدڈیزل پراڑھائی فیصداورخام تیل پر2فیصدریگولیٹری ڈیوٹی عائدکی گئی ،ڈیوٹی کااطلاق یکم جون سے ہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یکم جون سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی اس تناسب سے اضافہ کیاجائیگا