رحیم یار خان ، پولیس مقابلہ میں 11 ڈاکو ہلاک‘ 7 زخمی

منگل 5 مئی 2015 08:12

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2015ء) رحیم یار خان میں پولیس مقابلہ میں 11 ڈاکو ہلاک‘ 7 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او رحیم خان کے مطابق ماچکی کے کچے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

(جاری ہے)

ڈاکوؤں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فائرنگ کی گئی۔ مارے گئے ڈاکوؤں کا تعلق چھوٹو شر اور سلطو گروپ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :