امریکا، عجیب و غریب مخلوق معمہ بن گئی

منگل 5 مئی 2015 08:22

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2015ء) مشہور ویب سائٹ ریڈٹ پر آج کل اس پراسرار مخلوق کو لیکر بحث چھڑی ہوئی ہے۔ کوئی بھی شخص اس جاندار کی درست قسم بتانے سے قاصر ہے تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک طرح کا ربن وارم ہے جو 'گورگونوہنکس' (Gorgonorhynchus) اسپیشی سے تعلق رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ مخلوق اپنی سونڈ کا استعمال کسی چوسنے والے آلے کی طرح کرتی ہے اور اس سے یہ وارم اندازہ لگاتا ہے کہ کوئی چیز اس کے لیے کھانے کے قابل ہے یا نہیں۔

متعلقہ عنوان :