بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری کا موبائل چوری ہوگیا

پیر 22 جون 2015 09:46

نوڈیرو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 جون۔2015ء ) پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری کا موبائل چوری ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو نوڈیرو میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ منائی گئی اس دوران پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا موبائل چوری ہوگیا ۔ سالگرہ کی تقریب میں آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو ، بختار بھٹو ، آصفہ بھٹو اور پیپلزپارٹی کے دیگر رہنماء بڑی تعداد میں شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :