سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرمان کا ٹرائل ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی ، چوبیس گھنٹوں میں ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت،حکو مت سمیت تمام اداروں کو اختیارات آئین نے دیئے کوئی بھی ادارہ یہ اختیار عوامی منشا اور آئین سے ہٹ کر استعمال نہیں کرسکتا،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس
منگل 23 جون 2015 08:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 جون۔2015ء) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرمان کا ٹرائل ریکارڈ پیش نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو چوبیس گھنٹوں میں یہ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نظام حیات چلانے کیلئے کوئی علیحدہ طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاسکتا ۔
حکو مت سمیت تمام اداروں کو اختیارات آئین نے دیئے ہیں اور کوئی بھی ادارہ یہ اختیار عوامی منشا اور آئین سے ہٹ کر استعمال نہیں کرسکتا برطانوی قانون پر عمل ہونے کے بعد ہی اس کا دیپاچہ بنتا ہے مگر ہمارے ہاں کچھ اور ہی سلسلہ ہے ۔ جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ نئی ترمیم کے بعد ہم فوجی عدالتو ں کو پوچھ ہی نہیں سکتے خلاف آئین کوئی ترمیم نہیں کی جاسکتی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غلطی سے سرحد پار کرنے والے سویلین افراد کا ٹرائل کیا فوجی عدالتیں کرسکتی ہیں ؟ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سول افراد ادھر سے ادھر اور ادھر سے ادھر بھی آجائیں تو اس کا کورٹ مارشل نہیں ہوگا جبکہ جسٹس اعجاز چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سترہ رکنی بینچ کو کسی عدالتی نظیر کی ضرورت نہیں اسے ہر طرح کا فیصلہ دینے کا مکمل اختیار حاصل ہے جبکہ اٹارنی جنرل سلمان بٹ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سترہ رکنی فل کورٹ بینچ کے روبرو دلائل میں موقف اختیار کیا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے وجود میں آنے والے قانون کو عدالت یک جنبش قلم ختم نہیں کرسکتی ضیاء الرحمان کیس میں عدلیہ نے تسلیم کیا ہے کہ عدلیہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار نہیں دے سکتی عدلیہ آئین سے بالا تر نہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 23 جون 2015 کی مزید خبریں
-
بھارت نے دورہ زمبابوے منسوخ کردیا ، کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں ، زمبابوے سے سیریز کیلئے تیار نہیں ،بھارتی کرکٹ بورڈ
-
قومی ٹیم کا بڑا مسئلہ فٹنس ہے ، آئی سی سی کا صدر بننا پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے ،ظہیر عباس،، آئی سی سی کا صدر نامزد کرنے پر نواز شریف اور شہریار خان کا شکر گزار ہوں،ٹیم کی سلیکشن ذاتیات سے ہٹ کر میریٹ ... مزید
-
بنگلہ دیش نے چیمپئنزٹرافی کیلئے کوالیفائی کرلیا، ٹورنامنٹ کی آٹھویں ٹیم کیلئے پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان سخت مقابلہ، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے فارمیٹ کے مطابق یکم ستمبردوہزارپندرہ تک ... مزید
-
پاکستان میں گرمی نے 2 دن میں600 سے زائد افراد کی جان لے لی،سپتالوں میں مریضوں کی آمدکاسلسلہ جاری،ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب نے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی،گرمی سے جلتے تپتے عوام حکومت کے خلاف ... مزید
-
ذاتی دلچسپی لے کر سندھ میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرائیں ،زرداری کا نوازشریف کو خط، سندھ حکومت بجلی کے بل کی مد میں 2 ارب 40 کروڑ ادا کررہی ہے، کئی علاقوں میں ، 20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،وزارت پانی ... مزید
-
این جی اوز کے معاملات وزارت داخلہ خود دیکھے گی،چوہدری نثار علی خان،کوئی کتنا ہی چیخے اور چلائے کسی این جی اوز کو ملکی اور اسلامی اقدار کے خلاف کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ،سیودی چلڈرن پر پابندی ... مزید
-
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ،اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف اکھٹی ہوگئیں،حکومت بجلی بحران کے خاتمے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ،لوگ گرمی سے مررہے ہیں،حکمران ائیر کنڈیشنز میں آرام کررہے ہیں،حکومت کہتی ... مزید
-
سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرمان کا ٹرائل ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی ، چوبیس گھنٹوں میں ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت،حکو مت سمیت تمام اداروں کو اختیارات آئین نے ... مزید
-
ایف بی آر کو ایان علی کیخلاف قانونی کارروائی سے روک دیا گیا ،اگر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے تحت ٹیکس نادہندگی ثابت ہو گئی تو قانونی کارروائی کی جائیگی۔ ایف بی آر
-
اور سیز پا کستا نیو ں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بل سینیٹ سے جب تک پاس نہیں ہوجاتا تب تک عدالت اس میں مداخلت نہیں کرسکتی،عدالتی ریمارکس
-
بیرون ممالک 25لاکھ پاکستانی مشین ریڈایبل پاسپورٹ سے محروم ہیں، سیکرٹری خارجہ،نومبر2015تک بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو نئے پاسپورٹ فراہم نہ کئے گئے تو ان کو شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں،افغان ... مزید
-
وزیراعظم نے حافظ حفیظ الرحمن کووزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے نامزدگی کی منظوری دیدی
-
محمود خان اچکزئی کا مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان، افغانستان کے ساتھ تعلقات خرا ب ہو نے کا تا ثر درست نہیں ، سرتاج عزیز
-
این اے 19 انتخابات پی ٹی آئی ریحام خان کو میدان میں کھڑا کر سکتی ہے ،پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی عمران خان کو تجویز
-
آپریشن ضرب عضب ، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،امریکہ کا اعتراف
-
گوری بہوآنے سے جھگڑے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں: وسیم اکرم
-
صوبے میں شدید گرمی سے پیدا صورتحال پر گورنر سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار،دعائے مغفرت کی گئی
-
سندھ اسمبلی، کراچی میں گرمی سے ڈیڑھ سو سے زائد ہلاکتوں پر سخت تشویش کا اظہار، لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف لوگوں کی ... مزید
-
مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلے ، تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اڑھائی کروڑ روپے دئیے جائینگے‘لیگی ذرائع
-
زرداری کا فوج کیخلاف بیان ، کیس سپریم کورٹ تک لے جاؤنگا، الیاس گجر ،میرا کیس فرد واحد کا کیس نہیں ہے یہ کیس پاکستان کی اٹھارہ کڑوڑ عوام کا کیس ہے کیونکہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، زرداری ... مزید
-
سکھر،خواتین اور بچے بجلی لو ڈ شیڈنگ کیخلاف ہا تھوں میں چوڑیاں لیے سڑکوں پر نکل آئے ، عابد شیر علی بجلی نہیں فراہم کر سکتے تو چوڑیاں پہن کر بیٹھ جائیں ، خوا تین
-
پنوعاقل ، زہریلی بھنڈی کی سبزی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد بیہوش
-
عید تک اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی رکھیں بصورت دیگر ان بینکوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی،اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو ہدایت
-
آ ن لائن ایف آئی آر سسٹم رائج کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع،ایس ایس پی سے آئی جی آفس تک عمل براہ راست ہوجائے گا، کوئی بھی شخص گھر بیٹھے مطلوبہ ایف آئی آر حاصل کرسکے گا
-
کابل میں طالبان کا افغان پارلیمنٹ پر حملہ ، فائرنگ و دھماکوں میں خاتون رکن پا رلیمنٹ سمیت 25افراد زخمی ، چھ طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ،افغان وزارت داخلہ کا اعلان ،افغان پارلیمنٹ پر حملہ ... مزید
-
غزہ میں فریقین نے سنگین جنگی جرائم کیے ، اقوام متحدہ کی رپورٹ
-
قیام امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام اور اسرائیل کی سلامتی دونوں ناگزیر ہیں،فرانس
-
یمن،سعودی لڑاکا طیاروں کی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری
-
جرمن حکومت نے الجزیرہ کے مقید صحافی کو رہا کر دیا
-
یورپی یونین کی روس پر عائد پابندیوں میں چھ ماہ کی توسیع
-
یونان اور قرض دہندگان کے درمیان بات چیت میں پیش رفت
-
اسرائیل میں تین سال کے بعد مصری سفیر کا تقرر،بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے نئے مصری سفیر کے تقرر کا بھرپور خیرمقدم
-
بھارت میں ایک اور صحافی کو زندہ جلا دیا گیا ،سندیپ کوٹھاری کی لاش موت کے پیچھے لینڈ مافیا کا ہاتھ ہوسکتا ہے :اہلخانہ کا الزام
-
نائن الیون کے بعد مسلمانوں کی گرفتاریوں پرسابق امریکی حکام کے خلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.