حکومت کے خلاف احتجاج،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک ہو گئیں، تحریک انصاف آج صوبہ بھر میں یوم سوگ منائے گی

جمعہ 26 جون 2015 02:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف آج صوبہ بھر میں یوم سوگ منائے گی جبکہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ اور ہلاکتوں کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریگی ۔

(جاری ہے)

اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر پریس کلبز اور اہم مساجد کے باہر احتجاجی مظاہروں اور اجتماعی دعاء کا اہتمام کررکھا ہے