پنجاب کے ناراض رہنماوٴں کوپی ٹی آئی میں جانے سے روکاجائے ،بلاول بھٹوکی پرویزاشرف اوریوسف رضاگیلانی کوہدایت

جمعہ 3 جولائی 2015 09:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جولائی۔2015ءِ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے دوسابق وزراء اعظم راجہ پرویزاشرف اورمخدوم سیدیوسف رضاگیلانی کوہدایت کی ہے کہ پنجاب کے ناراض رہنماوٴں کوپی ٹی آئی میں جانے سے روکاجائے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزبلاول ہاوٴس میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاکہ راجہ پرویزاشردف نے اس کی تصدیق کی ہے کہ اورکہاہے کہ صمصام بخاری اوردیگررہنماوٴں کے پارٹی چھوڑجانے کابہت دکھ ہے اورہم بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پرناراض رہنماوٴں کومنانے کی بھرپورکوشش کررہٹے ہیں

متعلقہ عنوان :