نیویارک: گھریلو تنازع پربیٹے نے باپ کوتیز دھار آ لے سے قتل کردیا

منگل 21 جولائی 2015 07:50

نیویارک ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 جولائی۔2015ء )نیویارک کے علاقے بروکلن میں گھریلو تنازع پربیٹے نے باپ کوتیز دھار آلے سے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

چھپن سالہ پاکستانی نژاد محمد رزاق پنجاب کے علاقے گجرات سے نیویارک منتقل ہوئے تھے ، عید کے روز گھریلو تنازع پر بیٹے نے باپ کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا، جو اسپتال پہنچ کردم توڑ گیا ، پولیس نے ملزم حسن رزاق کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے

متعلقہ عنوان :