ملک ریاض کو بلیک میل کرنے والوں کے انکشاف میں صرف 24 گھنٹے باقی رہ گئے

منگل 21 جولائی 2015 07:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 جولائی۔2015ء)بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی جانب سے ان کو بلیک میل کرنے والوں کے انکشاف میں صرف 24 گھنٹے باقی رہ گئے۔ 22 جولائی کو ملک ریاض بلیک میلرز کے خلاف ودیوز منظر عام پر لائیں گے۔

(جاری ہے)

عید الفطر سے قبل ملک ریاض نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اعلان کیا تھا کہ انہیں بہت عرصے سے کچھ لوگ مسلسل بلیک میل کر رہے ہیں اس بارے وہ وڈیوز منظر عام پر لائیں گے جن کو دیکھنے کے بعد میڈیا‘ عدلیہ اور دیگر ادارے خود فیصلہ کر لیں۔

متعلقہ عنوان :