وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلاع کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اضلاع کی تعداد10ہوگئی

ہفتہ 25 جولائی 2015 08:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 جولائی۔2015ء)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلاع کانوٹیفکیشن جاری کردیا،اضلاع کی تعداد10ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید3اضلاع قائم کردیئے گئے ہیں ،جن میں کھرمنگ،نگر،ہنزہ اورشگرشامل ہیں نئے اضلاع کے قیام کانوٹیفکیشن وفاقی حکومت نے جاری کردیاہے ،ان چاراضلاع کے قیام کے بعدگلگت بلتستان میں اضلاع کی تعدادچھ سے بڑھ کر10ہوگئی ہے