نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، قمر زمان چوہدری،کرپشن کے خاتمے کیلئے جامع نیشنل اینٹی کرپشن اسٹریٹجی مرتب کی ہے، نیب قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کے تحت کام کر رہا ہے جس کا دائرہ فاٹا اور گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے، چیئرمین نیب کا پشاور میں ریجنل بیورو کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 25 جولائی 2015 08:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 جولائی۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عوام میں کرپشن کے خلاف آگاہی پیدا کی جا رہی ہے۔ نیب نے کرپشن کے خاتمے کیلئے ایک جامع نیشنل اینٹی کرپشن اسٹریٹجی مرتب کی ہے۔ جمعہ کو نیب خیبر پختونخوا ریجنل بیورو کے دورہ کے دوران ریجنل بیورو کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کے تحت کام کر رہا ہے جس کا دائرہ فاٹا اور گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے۔
نیب کے آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد ہر قسم کے غیر اخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل کو روکنے کے لئے بہت سے اقدامات کئے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے۔ مقدمات اور شکایات کو جلد نمٹانے کے لئے ایک جامع میکنزم بنایا گیا ہے جس میں شکایت کی تصدیق سے انکوائری اور انوسٹی گیشن اور احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے تک 10 ماہ کا زیادہ سے زیادہ وقت دیا گیا ہے۔
نیب میں 10 سال کے بعد اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ بدلتے ہوئے اقتصادی، سماجی اور تکنیکی حقائق کے پیش نظر حکمت عملی وضع کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کے تصور کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے کسی بھی افسر کے لئے تحقیقات یا تفتیش پر اثر انداز ہونا ناممکن بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسپکشن اور مانیٹرنگ ٹیموں کے ذریعے مختلف کیسوں اور نیب افسران کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جاتا ہے۔ کارکردگی کو جانچنے کا نظام وضع کیا گیا ہے اور ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر اقدامات کا تدارک کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ ماہ سے پولیس ٹریننگ کالج سہالہ میں جدید خطوط پر تفتیشی افسران کی تربیت کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے بہترین نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ادارے میں پیشہ ورانہ بنیادوں اور میرٹ پر کام کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ نیب میں اندرونی احتساب کا میکنزم بھی وضع کیا گیا ہے۔ نیب کے ملازمین کے خلاف ملنے والی تمام شکایات کی بھی سکروٹنی کی جاتی ہے اور انٹیلی جنس اور ویجیلنس ماہرین کے ذریعے ان کی تحقیق بھی کرائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے لئے بدنامی کا باعث بننے والے اور قواعد کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے نااہل افسران سے قانون کے مطابق سلوک کیا جاتا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے نیب خیبر پختونخوا کے حکام اور آفیسرز کو ہدایت کی کہ تمام شکایات کی تصدیق، تحقیق اور تفتیش شفاف طور پر بروقت اور طے شدہ قواعد کے تحت میرٹ کی بنیاد پر کی جائے۔ ہر انوسٹی گیشن آفیسر کیس کی ڈائری تیار کرے اور ہفتہ میں کم از کم دو بار ڈیسک آفیسر اور ونگ کا ڈائریکٹر ہفتہ میں ایک بار اس کو چیک کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کیس میں مناسب شہادتی ثبوت منسلک کیا جائے اور تمام ونگز کے ڈائریکٹرز شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے نیب خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم اور افسران کی کارکردگی کو سراہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ نیب خیبر پختونخوا اسی جذبہ سے کام کرتا رہے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 25 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں کوالیفائی کرنے کے بعد پی سی بی نے دورہ زمبابوے منسوخ کر دیا، زمبابوے کو سپانسرز اور براڈ کاسٹنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، اس دورہ منسوخ کیا گیا ، پی سی بی کی جانب ... مزید
-
شائقین کی غلطی پر بارسلونا پر جرمانہ،چیمپیئنز لیگ کے فائنل میچ کے دوران جھنڈے لہرانے پر 30 ہزار یورو جرمانہ عائد کردیا گیا
-
سیلاب متاثرین کودوبارہ گھروں میں بسانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،نواز شریف،اللہ تعالیٰ پاکستان کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھے، شکر ہے سیلاب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،متاثرین کو معاوضہ اور نئے گھر ... مزید
-
عمران خان نے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت شروع ،تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے غیر رسمی اجلاس میں جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ توقعات کے برعکس آنے کے باوجود تسلیم ... مزید
-
شوال کا علاقہ دہشت گردوں سے پاک کرا لیا گیا ہے،طارق فاطمی ،دہشت گرد کسی رحم کے قابل نہیں ، جنوبی ایشیا میں استحکام افغانستان میں امن سے وابستہ ہے، واشنگٹن میں تقریب سے خطاب
-
الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی تجویز دیدی، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ،سیلابی صورتحال کے با عث سیکیورٹی ا دارے امدادی کاموں میں مصروف ہیں، سندھ میں انتخابی ... مزید
-
وفاقی حکومت کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ ،فیصلہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مطالبے پر کیا گیا ، ایو ان میں تحریک انصاف سے الزامات واپس لینے کا کہا جائے گا۔ ذرائع
-
کراچی ،سوک سینٹر پر رینجرز کا ایف آئی اے حکام کے ہمراہ چھاپہ، متعدد ریکارڈ تحویل میں لے لیا ،کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم تشکیل دیدی گئی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا غیر رسمی اجلاس ‘پی ٹی آئی رہنماؤں نے دھرنے اور اس کے بعد کی حکمت عملی میں ناکامی کا ملبہ شیخ رشید احمد کے سر ڈال دیا ‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو پارٹی معاملات سے الگ رکھنے ... مزید
-
افغان حکومت ، طالبان امن مذاکرات کا آئندہ دور30 ، 31 جولائی کو ہوگا،میزبانی کیلئے چین ،پاکستان ،افغانستان اور امریکہ کے درمیان مشاورت جاری ہے،افغان امن کونسل
-
نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، قمر زمان چوہدری،کرپشن کے خاتمے کیلئے جامع نیشنل اینٹی کرپشن اسٹریٹجی مرتب کی ہے، نیب قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کے تحت کام کر رہا ہے جس کا دائرہ ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن نے فیصلہ میرٹ پر دیا ، اسحاق ڈار ،ہمارا دامن صاف اور ضمیر مطمئن تھا اس لئے اللہ نے ہمیں سرخرو کیا‘ ججز صاحبان نے ایک ایک چیز کا جائزہ لیا ہمیں کسی سے معافی نہیں منگوانی‘تحریک انصاف ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان صادق اور امین نہیں رہے،خالد مقبول صدیقی، آرٹیکل 62 کے تحت چیئرمین تحریک انصاف کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو چیلنج کیا جائے گا،عمران خان نے قوم سے جتنے جھوٹ بولے ... مزید
-
قومی وطن پارٹی کی صوبائی حکومت میں شمولیت ،عمران خان اور پرویز خٹک میں اختلافات ، معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، وزیراعلیٰ پرویز خٹک قومی وطن پارٹی کی صوبائی حکومت میں شمولیت کیلئے بضد،عمران خان اور ... مزید
-
رینجرز حکام نے متحدہ کے رکن علی رضا عابدی کے کزن کو رہا کردیا ،رینجرز نے متحدہ رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے ریسٹورنٹ سے 3میں سے ایک ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی،ملزم ٹارگٹ کلر یامین عرف اے ڈی 10افراد کے ... مزید
-
تحریک انصاف اورمسلم لیگ نے رابطہ کیاتوسنجیدگی سے سوچوں گا،جاویدہاشمی،افتخارچوہدری نے پارٹی بنائی تواس میں نہیں جاوٴں گا،پروفیشنل کے پیچھے اب نہیں جاوٴں گا،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں ... مزید
-
کراچی،گرفتار دہشت گرد ابو ہریرہ کے اہم انکشافات ، ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں روپے کمائے ، سکھر میں زمینیں ، لاہور میں سروس سٹیشن بھی خریدا
-
”ویل ڈن“، ایان علی کی گرفتاری کے بعد4ماہ تک منی لانڈرنگ میں ریکارڈکمی
-
رحیم یار خان،پنجاب پولیس کا وزیراعظم سے ملنے کی کوشش پر متاثرین سیلاب پر تشدد ،حکومت پنجاب کا واقعہ پراظہار افسوس، مذمت
-
پاکستان اچھے مستقبل کے حامل پانچ ممالک کی فہر ست میں شامل،51 فیصد پاکستانیوں کو یقین ہے ان کے بچوں کا مستقبل روشن ہے،22 فیصد نے اختلاف کیا،بھارت ،نائیجیریا،ارجنٹائن اور سپین کی عوام بھی اچھے مستقبل ... مزید
-
بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے‘امریکی دانشور، مقبوضہ کشمیر میں 1980کے جعلی انتخابات کے بعد سے مظالم میں خطرناک اضافہ ہوا، پا ک بھا رت دشمنی دونوں ملکوں کیلئے نقصان دہ ہے،پر وفیسر نوم چو ... مزید
-
یہ وقت دفاتر میں بیٹھنے کا نہیں بلکہ سیلاب زدہ افراد کی خدمت کرنے کا ہے ،وزیراعلیٰ شہبازشریف ،سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متعلقہ صوبائی اور وفاقی ادارے دن رات ایک کر دیں ، کابینہ کمیٹی متاثرہ علاقوں ... مزید
-
افتخار چوہدری کاسیاست میں آناخوش آئندہے،خورشید شاہ ،اچھاہوااب انہیں معلوم ہوگاکہ سیاست کیاہوتی ہے،فتخارچوہدری نے اپنی سیاسی پارٹی نہ بنائی تومسلم لیگ ن میں ضرورچلے جائیں گے،افتخار چوہدری اور ... مزید
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کی بلا تعطل عدم فراہمی پر شوکاز جاری کر دیا
-
ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ،16کروڑعمران کی صحبت میں چھوڑدیئے ،10لاکھ قرض اداکرنے کیلئے لے رہاہوں، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلاع کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اضلاع کی تعداد10ہوگئی
-
کامونکے، پی پی 100میں (ن) لیگی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، پی ٹی آئی کے کارکن کی آنکھ ضائع،ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ،الیکشن کمیشن کا گوجرانوالہ میں سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کانوٹس ... مزید
-
افتخا ر چوہدری کی نئی سیاسی جماعت جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کاباقاعدہ اعلان15دسمبرکوکوئٹہ میں ہوگا
-
اسلام آباد،کسٹمزحکام کا ایان علی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ
-
وزیر اعظم نوز شریف سمیت سینکڑوں سرکاری ملازمین ،سیلاب متاثرین اور سیکورٹی اہلکار نماز جمعہ سے محروم
-
فیصل آباد،فیکٹری مالکان اور واپڈا اہلکاروں کی ملی بھگت سے بجلی چوری کی انوکھی واردات کا انکشاف،وزیر مملکت عابد شیرعلی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم ،فیسکو اہلکاروں کے خلاف چیف کمرشل آفیسر ... مزید
-
ڈیرہ اسماعیل خان، (نعوذبااللہ )فرضی روضہ رسول بنانے والے رضامحمدکیخلاف مقدمہ درج
-
ہینو پاک موٹرز کے خالص منافع میں113 ملین روپے کا نمایاں اضافہ
-
بھارت، جنسی اسکینڈل میں توانائی ادارے کے سربراہ پچوری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مشرقی متنازعہ سمندری پانیوں میں فوجی مشقیں بالکل درست اقدام ہے‘ چین،پانیوں میں جاپان کی جانب سے قائم کی گئی نام نہاد لائن ناقابل قبول ہے‘ وزارت خارجہ
-
ملیریا کی پہلی ویکسین کے استعمال کیلئے ’گرین سگنل‘
-
افغان امن و استحکام اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ملکی سکیورٹی فورسز کا کردار قابل ستائش ہے‘ باراک اوبامہ
-
سعودی عرب ، جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ
-
سعودی وزیردفاع کا یمن کو امداد مہیا کرنے کا حکم ، اس وقت ایک کروڑ انتیس لاکھ افراد کو خوراک کی اشد ضرورت ہے۔ عالمی ادارہ خوراک
-
مفادات کا تحفظ کرنے کے بدلے میں ایرانی شہریت کا حق!،ایرانی مجلس شوریٰ میں شہریت کے قانون میں ترمیم
-
فیس بک کا زیادہ استعمال بچوں کی دماغی صلاحیتوں کو متاثرکرسکتا ہے، تحقیق،والدین کو چاہیئے کہ وہ اپنے بچوں کے معمولات پر نظر رکھیں ، انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں جیسے کھیل اور ورزش کی جانب راغب کریں، ... مزید
-
سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات، رواں سال کسی بھی وقت امریکہ کے سمندر میں خوفناک سونامی آسکتا ہے ، ہزارو ں افراد ہلا ک اور لا کھو ں بے گھر ہو ں گے۔ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.