پیرس،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2افرادہلاک،3شدیدزخمی

بدھ 26 اگست 2015 09:28

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اگست۔2015ء)فرانس کے دارالحکومت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2افرادہلاک اور3شدیدزخمی ہوئے ۔پیرس میڈیاکے مطابق پیرس میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک خاتون اورایک بچہ ہلاک اور2پولیس اہلکاروں سمیت 3افرادزخمی ہوئے ،زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ عنوان :