جب وزیر نہیں ہو تو پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کیوں ؟،یہ کرپشن نہیں ہے تو اور کیا ہے،صحافی کے سوال دانیال عزیز کی آئیں بائیں شاہیں

بدھ 26 اگست 2015 09:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اگست۔2015ء)جب وزیر نہیں ہو تو پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کیوں ؟یہ کرپشن نہیں ہے تو اور کیا ہے۔صحافی کے سوال پر رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز آئیں بائیں شاہیں کرنے لگے ۔

(جاری ہے)

رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی پریس انفارمیشن بلڈنگ میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ جب آپ وزیر نہیں اور مسلم لیگ کے ترجمان بھی نہیں تو پھر یہاں پریس کانفرنس اور بے دریخ اے سی اور ریفریشمنٹ اور پی آئی ڈی عملہ کا استعمال یہ کرپشن نہیں ہے تو اور کیا ہے ۔ اس پر دانیال عزیز نے جواب دیا کہ آئین کیا کہتا ہے۔

متعلقہ عنوان :