اچھے برے کی تمیز کئے بغیر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے،تر جما ن دفتر خارجہ ،آپریشن ضرب عضب میں اپنے وسائل سے 1.9 بلین ڈالر خرچ کئے، رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان ملاقات رواں ماہ نئی دہلی میں شیڈول کے مطابق ہو گی،لیبیا نے کسی پاکستانی پر ویزے کی پابندی نہیں لگائی،افغانستان پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے ساتھ تعاون کرنے کا محض الزام لگا رہا ہے کوئی ثبوت سامنے نہیں، منفی پروپیگنڈہ بندکیا جا ئے ، قاضی خلیل اللہ کی ہفتہ وار بریفنگ
ہفتہ 5 ستمبر 2015 09:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5ستمبر۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں اپنے وسائل سے 1.9 بلین ڈالر خرچ کئے‘ عالمی سطح پر آپریشن ضرب عضب کو سراہا گیا ہے‘ اچھے اور برے کی تمیز کئے بغیر تمام دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے‘ پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان ملاقات رواں ماہ نئی دہلی میں شیڈول کے مطابق ہو گی‘ مشیرخارجہ سرتاج عزیز دو نکاتی ایجنڈا افغان قیادت کے سامنے رکھیں گے‘ لیبیا نے کسی پاکستانی پر ویزے کی پابندی نہیں لگائی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کیا۔ قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں اپنے وسائل سے 1.9 بلین ڈالر خرچ کئے ہیں۔ اس آپریشن کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔(جاری ہے)
اوبامہ کی ایڈوائزر سوزن رائس پاکستان کے دورے پر تھیں تو انہوں نے بھی ضرب عضب کی کامیابی پر پاکستان کی تعریف کی تھی۔ تاہم وزیراعظم کا دورہ امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی جانب سے ڈو مور کا کوئی مطالبہ سامنے نہیں آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ ضرب عصب سے متاثر ہونے والے آئی ڈی پیز کی بحالی کے لئے بھی کام کیا جا رہا ہے اور بہت جلد آٹھ لاکھ آئی ڈی پیز کو ان کے گھروں میں واپس بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مشیر خارجہ کا دورہ افغانستان میں افغان صدر نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے جس میں وہ پاکستان کی جانب سے دو نکاتی ایجنڈا سامنے رکھیں گے۔ پاکستان کے خلاف افغانستان کے اندر منفی پروپیگنڈے کی فضاء کو بنانے میں بھارتی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ پاکستان افغانستان کی قیادت کو واضح پیغام دینا چاہتا ہے کہ پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ نہ کیا جائے اور مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے پر بھی زور دے گا۔ پاکستان یہ بات پہلے بھی واضح کر چکا ہے کہ حقانی نیٹ ورک ہو یا کوئی بھی گروپ ہو اس کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری ہے۔ افغانستان پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے ساتھ تعاون کرنے کا محض الزام لگا رہا ہے کوئی ثبوت سامنے نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ افغانستان کے اندر پاکستانی سفارتخانے کے سیکیورٹی معاملات پر شدید تحفظات ہیں۔ افغانستان عالمی قوانین کی پابندی کرتے ہوئے پاکستانی سفارتخانے کی سیکیورٹی بڑھائے اور ہمارے سفارتکاروں کو تحفظ فراہم کرے۔ مشیر خارجہ سفارتخانے کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی معاملات افغانستان کے صدر اور ان کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی مختلف فورمز پر شیئر کریں گے اور اس کے ساتھ افغان حکومت کے ساتھ بھی شیئر کی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لیبیا نے پاکستانیوں پر کسی بھی قسم کی سفری پابندی نہیں لگائی یہ محض میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حد تک ہے۔ پاکستان کے سفارتخانے میں اب تک کوئی بھی آفیشل طور پراطلاع نہیں دی اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ کے راجا کو پاکستان سپر لیگ کا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا فیصلہ ،وسیم اکرم اور رمیز راجہ لیگ کے سفیر کے طور پر کام کرینگے ، جلد باقاعدہ اعلان کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ، ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کا ملکی برآمدات میں اضافہ نہ ہونے پر اظہارتشویش، متعلقہ اداروں سے بازپرس کا فیصلہ،ایف پی سی سی آئی عہدیداران اور تاجر رہنماؤں کی وزیر اعظم سے ملاقات کو ہوگی،نواز شریف نے برآمدات ... مزید
-
گیس سے بجلی کے حصول کیلئے منصوبوں کی فزیبلٹی رپورٹس تیار ہو چکی ہیں‘ شہبازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن کے طویل سفر کے بعد بغیر آرام کئے لاہور میں اجلاس کی صدارت کی، موجودہ حکومت ... مزید
-
تینوں ”دبنگ عائشہ“ نے حکومت پنجاب کا ”اقبال“ بلند کر دیا،صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا،ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عائشہ ممتاز اور ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی عائشہ رانجھا کے ہرطرف چرچے
-
راولپنڈی،ایان علی پر قسمت کی دیوی مہربان ،فرد جرم پھر عائد نہیں ہوسکی ،خصوصی کسٹم عدالت کی کسٹم حکام کو ہائیکورٹ میں شریک ملزمان کے کیس کی جلدی سماعت کی درخواست اورآئندہ سماعت پر مقدمہ کا مکمل چالان ... مزید
-
عوام آؤٹ آف سکول بچوں کا ڈیٹا ہمیں بھیجیں ، پیف ان بچوں کو مفت تعلیم دلائے گی ؛انیلہ سلمان ،”مجھے سکول بھیجیں “گوگل پلے سٹور اورپیف ویب سائیٹ پر ڈاؤن لوڈ کے لیے موجود ہے ،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ... مزید
-
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل کی ایماء پر زرعی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب علم شہزاد انور اور اس کے بھائی پر شدیدتشدد؛نوجوان طالب علم قوت سماعت سے محروم
-
محمد حفیظ کے پلاٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا ، وزیراعلیٰ کی ہدایت حفیظ کی ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات ،سیکرٹری نے ایک بار پھر انصاف کی یقین دہانی کروادی، آل راؤنڈر نے پراپرٹی ڈیلر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ ... مزید
-
رانا ثناء اللہ کی الیکشن کمیشن آ مد،صحافیوں سے عمران کے دھرنے سے متعلق پوچھتے رہے
-
ایبٹ آباد ، کالج کے نام پر طلباء سے کروڑوں روپے وصول کرلئے گئے، انتظامیہ میں ایبٹ آباد یونیورسٹی کے دو پروفیسرز بھی ملوث نکلے، صوبائی وزیر تعلیم مشتاق غنی کا واقعہ کا نوٹس، سیکرٹری ایجوکیشن کو انکوائری ... مزید
-
صوبائی حلقہ پی کے 93 میں ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کر ائے جائیں،پیپلزپارٹی کا مطالبہ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز مشرف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
-
سپریم کورٹ، گردوں کے ڈائیلاسز کیس میں درخواست گزار اور چیف جسٹس کے درمیان دلچسپ مکالمہ، جاتے جاتے غصہ نہ کریں ، درخواست گزار،میرے بھی احساسات و جذبات ہیں مشین نہیں جسے غصہ نہ آئے مشین بن گیا تو جج ... مزید
-
یوم دفاع ،جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، اسلام آباد کے 12 مدارس 3 روز کے لئے بند ،طلبہ کو چھٹی پر بھیج دیا گیا
-
پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتے موسم گرم اور خشک رہے گا
-
یورپ میں مسلمان پناہ گزینوں سے یورپی بر اعظم کی عیسائی بنیادوں کو خطرہ ہے،ہنگری،ہم اپنے ملک میں بڑی تعداد میں مسلمان نہیں چاہتے ، وزیراعظم وکٹر اوربان،ہنگری کا دعوی قابل قبو ل نہیں ، جر من چا نسلر
-
سمندر کنارے 3 سالہ شامی بچے کی تصویر نے ڈیوڈ کیمرون کو ہلا کررکھ دیا ، برطانیہ میں ہزاروں شامی پناہ گزینوں کو بسانے کا اعلان کردیا
-
دنیا کو جھنجھوڑ دینے والے ایلان کی کوبانی میں تدفین
-
جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ یورپی تارکین وطن کی مدد کیلئے میدان میں آگیا ،پناہ گزینوں کے لیے ’تربیتی کیمپ‘ لگانے اور سات لاکھ 30 ہزار پاوٴنڈز امداد دینے کا اعلان
-
شاہراہ ریشم کی تعمیر نو کیلئے کوشاں ہیں‘ افغان صدر،پر امن‘ مستحکم اورخوشحال افغانستان خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے‘ اشرف غنی کا اجلاس سے خطاب
-
شامی ارب پتی نے مہاجرین کیلئے جزیرہ خریدنے کی پیشکش کر دی
-
ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ورنہ ہم اسلام قبول کرلینگے ، پارٹ ٹائم اساتذہ کی بھارتی سرکار کو دھمکی
-
حجاج کرام اور عمرہ زائرین کیلئے موبائل فون پر اہم معلومات کی فراہمی کیلئے دو نئی ایپلیکیشنز متعارف
-
امریکا: اسلام اور پیغمبر اسلام کے اصل پیغامات کی تشہیر کی انوکھی مہم شروع، پیغمبر اسلام کا شعار امن، سماجی انصاف، خواتین کے حقوق کا تحفظ تھا ۔انہوں نے ہمیشہ محبت، امن اور بھائی چارے کی تعلیمات عام ... مزید
-
پاکستان نے افغان اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت افغان حکومت کو پیش کر دیئے ، مشیر خارجہ کی افغان صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات ٗپاکستان مخالف مہم بند اور ... مزید
-
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ٗ پاک چین اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کو یقینی بنایاجائیگا ٗدونوں رہنماؤں کا اتفاق، وزیراعظم نے سکیورٹی کے حوالے سے فوج کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی ... مزید
-
اچھے برے کی تمیز کئے بغیر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے،تر جما ن دفتر خارجہ ،آپریشن ضرب عضب میں اپنے وسائل سے 1.9 بلین ڈالر خرچ کئے، رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان ملاقات رواں ماہ نئی دہلی میں ... مزید
-
سندھ کے دونوں بڑ ے لیڈر ملک سے باہرربیٹھے ہیں اوریہاں کے ہاری جانوروں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں،عمران خان، کراچی صوبہ بن سکتا ہے نہ ہی صوبہ بنانے سے سندھ کی عوام خوشحالی کی زندگی گزار سکتے ہیں، صوبے ... مزید
-
حکومت ایم کیوایم سے استعفے واپس لینے کی بات کررہی ہے ، پہلے وہ نوازشریف کیلئے وزارت عظمیٰ کے اختیارات توواپس لے لیں،الطاف حسین، وزیراعظم نوازشریف کی کوئی مجبوری ہے تووہ قوم کوکھل کربتائیں ، دہشت ... مزید
-
ایکنک کا اجلاس، 31686 ملین روپے کے انٹیگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم کی منظوری ،تین ہزار افغان طلبا کو وظائف دینے ،اقتصادی راہداری کے تحت پروجیکٹس پاکستان ریل کوٹ سیکشن ( فیز ون ) حویلیاں تھاہ کوٹ ... مزید
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، اپنے دورہ برطانیہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی‘ ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ، وزیراعظم کی قومی ایکشن پلان پر کام مزید ... مزید
-
حکومت نے الیکشن کمیشن کو تعاون کی یقین دہانی کرادی،سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے رانا ثناء اللہ کی ملا قات ،ضمنی اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیا ل،پنجاب میں بلدیاتی اور ضمنی ... مزید
-
وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اقتدار کی باری کے معاہدہ کو بچانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردیں، آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کو انہیں منانے اور ٹھنڈا رکھنے کا ٹاسک دیدیا
-
یوم دفاع کل منایا جائے گا، صبح 9 بجے تمام نشریاتی اداروں پر قومی ترانہ، 9:29 پر شہداء کو خراج عقیدت پیس کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی جائے گی،شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریبات ... مزید
-
پاکستان نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی،بھارتی اخبار کا دعو ی ،حملے کے منصوبہ ساز اسرائیلی اور بھارتی پاکستانی دھمکی کے بعد پریشان ہوگئے تھے، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئر مین ... مزید
-
نیب کے بعد وزارت پانی و بجلی کا بھی نندی پور پاور پلانٹ کی ناقص کارکردگی کا جائزہ ، 57 ارب لگا کر نندی پور پاور پلانٹ کیوں بند ہے؟ وزارت پانی و بجلی کا نوٹس ، ایم ڈی نندی پور سے وضاحت طلب
-
ماضی میں بھی دس سال قید کاٹی تھی ،اب بھی جیل سے گھبرانے والا نہیں ہوں ،یوسف رضا گیلانی ،مسلم لیگ (ن) میرے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی،مقدمات کا قانونی طریقے سے عدالت میں مقابلہ ... مزید
-
سینٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کی چار صوبوں کو ریلوے کی اراضی کی واپسی کیلئے 40روز کی آخری مہلت ،اس عرصہ میں ریلوے کو اس کی زمین واپس نہ کی گئی تو عدالت عظمیٰ میں توہین عدالت کی استدعا کی جائے گی،وزارت ریلوے ... مزید
-
امریکی حکومت نے 2014 ء میں دفاع پر 610 ارب ڈالر ،بھارت 50 ارب ڈالر، پاکستان نے 700 ارب روپے خرچ کئے،رپورٹ
-
دنیا بھر میں پناہ گزینوں کو قبول کرنے میں پاکستان سرِفہرست،پاکستان میں اب بھی 15 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں ،اقوام متحدہ رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.