وزیر اعظم کا دورہ گلگت بلتستان:”پاک چین دوستی ٹنل “کا افتتاح کردیا،قومی خزانہ قوم کی امانت ہے،ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کرینگے،نواز شریف،پچھلے ادوار میں بگڑے ہوئے معاملات کو خلوص نیت سے ٹھیک کررہے ہیں،ٹنل منصوبہ ایک نئے باب کا آغاز ہے،خطے کی تقدیر بدلنے کیلئے وزراء کمر کس لیں،ترقیاتی منصوبہ پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کروں گا،شجر کاری مہم پر خصوصی توجہ دی جائے ،کافی عرصہ بعد6 سے7 لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا،خوشی ہے خطے کی تقدیر بدلنے کا جو خواب دیکھا وہ پورا ہو رہا ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر چین کے صدر اور وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں، وزیر اعظم کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور وزراء سے گفتگو
منگل 15 ستمبر 2015 09:27
عطاء آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15ستمبر۔2015ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری ایماندار ی اور دیانتداری سے کام کررہے ہیں، پچھلے ادوار میں بگڑے ہوئے معاملات کو خلوص نیت کے ساتھ ٹھیک کررہے ہیں،قومی خزانہ قوم کی امانت ہے ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کریں گے،عطاء آباد ٹنل منصوبے ایک نئے باب کا آغاز ہے،گلگت وزیراعلیٰ اور وزراء خطے کی تقدیر بدلنے کیلئے کمرکس لیں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،اقتصادی راہداری منصوبہ اور پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تعاون کے چینی وزیر اعظم اور صدر کے شکر گزار ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور وزراء سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 15 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
گرس گیل نے پاکستان سپرلیگ کھیلنے پرآمادگی ظاہرکردی،پی سی بی ذرائع
-
انڈین ہاکی لیگ نے کھیل کو مزید جارحانہ بنانے کیلئے قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ ، آئندہ ایڈیشن میں اب فیلڈ گول کو ایک کے بجائے دو گول کے برابر تصور کیا جائے گا ،نئے قانون کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ... مزید
-
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل فعال کرنے کی ہدایت کردی،جوڈیشل کونس میں آئین کے آرٹیکل 209کے تحت ججز اوردیگر ریفرنسزاورشکایات کاجائزہ لیاجائیگا،سابق چیف جسٹس جواد خواجہ بعض ججز، الیکشن کمیشن ارکان ... مزید
-
عمران خان میرے قائدہیں اوررہیں گے ،میں پارٹی میں ہوں اوررہوں گا،ضیاء اللہ آفریدی، یہ میراپہلابیان ہے اس سے قبل کوئی بیان نہیں دیا،میں نے اپناکیس پارٹی اورکورکمیٹی کے سامنے رکھ دیا،بیان
-
کراچی ،سابق صوبائی وزیر سید علی بخش شاہ کا اہلیہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ ، مسجدقاسم علی خان کے ساتھ عیدالفطرکااعلان کرنیوالے اضلاع میں زونل کمیٹیوں کااجلاس نہ ہوسکا،ضلعی انتظامیہ نے زونل کمیٹیوں کے اجلاسوں کیلئے کسی قسم کے انتظامات نہیں کئے،،بنوں سمیت ... مزید
-
خیبر پختونخواہ میں اقتصادی راہداری منصوبے کی حفاظت کیلئے خصوصی سکیورٹی ٹیم تشکیل،318 ریکروٹس نے ٹریننگ مکمل کرلی
-
راولپنڈی،نیٹو کنٹینرز کو آگ لگانے ، 2 ڈرائیوروں کو زخمی اور پولیس چوکی پر حملہ پر 3 ملزمان کو 186سال قید سخت اورساڑھے 10لاکھ روپے جرمانہ کا حکم
-
جدید تعلیمی ادارے نئی نسل کیلئے دہشتگردی سے بڑا خطرہ بن گئے، کھے عام منشیات کا استعمال ،وفاقی دارالحکومت کے او لیول اور اے لیول کی تعلیم دینے والے سکولوں، کالجوں میں لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی ... مزید
-
این اے 122ضمنی انتخابات‘ تحریک انصاف کی جانب سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد
-
فیصل آباد ،سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا پہلا مرحلہ کامیاب ،این اے 82کیلئے امیدوار فائنل، مذاکرات میں مرحلہ وار تمام کونسلز کیلئے امیدواروں پر اتفاق ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ، فی تولہ سونے کی قیمت 44ہزار900روپے سے کم ہو کر44ہزار800ورپے ہو گئی
-
ارب پتی بھارتی نے امریکی قونصل خانہ خرید لیا ،امریکی حکومت نے ممبئی میں ایک سابق مہاراجہ کا مینشن ’لنکن ہاوٴس‘ 105 ملین ڈالرز میں فروخت کیا
-
بھارتی قومی ایئر لائن نے موٹاپے کا شکار 125 ایئر ہوسٹس کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
یمن، حوثی ملیشیا مآرب میں اہم پوزیشنوں سے پسپا
-
روس، ریچھ بھی اپنے مالک کے ہمراہ ووٹ ڈالنے پہنچ گیا
-
گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ عالمی حدت کا باعث بن رہا ہے،ماہرین موسمیات کا انتباہ
-
جرمنی اور آسٹریا کے درمیان معطل ٹرین سروس بحال
-
ٹونی ایبٹ مستعفی ہو جائیں: آسٹریلوی وزیر مواصلات کا مطالبہ
-
مصری پولیس اور فوج نے غلطی سے سیاحوں کے کارواں پر حملہ کردیا ،12ہلاک ،متعدد غیر ملکی شامل ،میکسیکو کے صدر کی واقعہ کی شدید مذمت ، فوری تحقیقات کا حکم
-
وزیر اعظم کا دورہ گلگت بلتستان:”پاک چین دوستی ٹنل “کا افتتاح کردیا،قومی خزانہ قوم کی امانت ہے،ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کرینگے،نواز شریف،پچھلے ادوار میں بگڑے ہوئے معاملات کو خلوص نیت سے ٹھیک ... مزید
-
عمران خان کا کرپشن کیس میں سزایافتہ صوبائی وزیر ضیاء اﷲ آفریدی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان ، ضیاء اﷲ کی پارٹی بارے باتیں افسوسناک ہیں ‘ چاہے حکومت چلی جائے پارٹی میں ڈسپلن لے کر آئیں گے ‘ عوام کرپٹ ... مزید
-
آرمی چیف سے افغانستان میں ایساف کمانڈر کی ملاقات،سکیورٹی صورتحال ‘ پیشہ ورانہ امور اوردیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال
-
آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں ؛چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ،حصولِ انصاف کو درپیش مشکلات میں مقدمات کے فیصلہ میں تاخیر سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے جس سے غریب و نادار طبقے پر انتہائی ... مزید
-
وزیرِداخلہ کا ایف آئی اے کو انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر اور منظم گروہوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم ،ایسے عناصر کسی قسم کی بھی رعایت کے مستحق نہیں،سخت کاروائی عمل میں لائی جائے،غیر قانونی طور پر ... مزید
-
کرپشن کے دفاع کیلئے کھڑا نہیں ہوا،ایک صوبے میں ایک پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے،اعتزاز احسن،1990ء کی سیاست دوہرانا نہیں چاہتے، مجبور کیا گیاتو عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے، سابق ممبر سینٹپر دہشتگردی ... مزید
-
وفاقی حکومت کا زرعی شعبے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ، وزیر اعظم آج کسان کنونشن میں زرعی شعبے کیلئے رعایتوں کا اعلان کریں گے،کسانوں کو زرعی اجناس اور کھاد سمیت مختلف شعبوں میں رعا یت ... مزید
-
بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن کی پھر خلاف ورزی، نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپر جوابی کارروائی، بھارتی توپوں کے منہ بند کرادیئے
-
این اے122 مبینہ دھاندلی کیس، سپریم کورٹ رجسٹرار نے سردار ایاز صادق کی اپیل پر عمران خان سمیت انیس فریقین کو نوٹس جاری کردئیے، ایک ماہ میں جواب طلب کر لیا
-
بھارتی حکومت اسلام آباد کے ساتھ اس کشمیر پر نہیں بلکہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر پر بات کرنے کیلئے تیار ہے،راجناتھ سنگھ
-
مکہ مکرمہ کرین حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
-
لاہور، رائیونڈمیں پولیس کا سرچ آپریشن مدارس طلبا کے کوائف کی چیکنگ
-
افغانستان میں طالبا ن کا غزنی جیل پر حملہ 352 قیدیوں کو چھڑا لیا ، جوابی حملے میں 7 حملہ آور ہلاک، 4 سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.