عمران خان میرے قائدہیں اوررہیں گے ،میں پارٹی میں ہوں اوررہوں گا،ضیاء اللہ آفریدی، یہ میراپہلابیان ہے اس سے قبل کوئی بیان نہیں دیا،میں نے اپناکیس پارٹی اورکورکمیٹی کے سامنے رکھ دیا،بیان

منگل 15 ستمبر 2015 09:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15ستمبر۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رکن ضیاء اللہ آفریدی نے کہاہے کہ عمران خان میرے قائدہیں اوررہیں گے ،میں پارٹی میں ہوں اوررہوں گا،عمران خان کے فیصلے پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے ضیاء اللہ آفریدی نے کہاکہ عمران خان میرے قائدہیں اوررہیں گے،اسمبلی کے فلورپرکبھی پارٹی چیئرمین کے خلاف بات نہیں کی ،میں پارٹی میں ہوں اوررہوں گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ یہ میراپہلابیان ہے اس سے قبل کوئی بیان نہیں دیا،میں نے اپناکیس پارٹی اورکورکمیٹی کے سامنے رکھ دیاہے

متعلقہ عنوان :