کابل،جھڑپ میں افغان نیشنل آرمی کے 5 جواں جاں بحق، 7طالبان ہلاک، جھڑپ پکتیکامیں سرچ آپریشن کے دوران ہوئی جوابی کارروائی کے دوران پانچ طالبان زخمی بھی ہوئے

پیر 21 ستمبر 2015 09:42

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21ستمبر۔2015ء)افغانستان کے صوبے پکتیکامیں جھڑپ کے دوران 5افغان نیشنل آرمی کے جواں جاں بحق ہوئے ،جبکہ جوابی کارروائی کے دوران 7طالبان ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پکتیا صوبے میں افغان نیشنل آرمی کے سرچ آپریشن کے دوران افغان آرمی اورطالبان کاایک دوسرے سے آمناسامناہوگیا،فائرنگ کے دوران 5افغان آرمی جاں بحق ہوئے جبکہ افغان آرمی کی جوابی کاررائی کے نتیجے میں 7طالبان ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے

متعلقہ عنوان :