افغان ارکان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا

جمعرات 1 اکتوبر 2015 08:08

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اکتوبر۔2015ء) افغان ارکان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ افغان ارکان پارلیمنٹ نے قندوز میں افغان فوج کی شکست اور طالبان کے قبضے پر اشرف غنی کو مورود الزام ٹھہراتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا ارکان کا کہنا ہے کہ قندوز میں افغان حکومت کی کارکردگی شرمناک ہے۔

متعلقہ عنوان :