مصر ، خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغاز

جمعہ 16 اکتوبر 2015 09:17

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2015ء)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغازکردیا گیا ہے، مصر میں خواتین مسافروں کو بہترین سہولت اور آسائش فراہم کرنے کیلئے پنک ٹیکسی کے نام سے سروس شروع کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کا مقصد خواتین کے خلاف زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنا اور خواتین کو تحفظ دینا ہے۔پنک ٹیکسی میں ایمرجنسی لائن بھی موجود ہے۔ سروس شروع کرنے پر قائرہ کی خواتین نے انتہائی خوشی کااظہارکیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مرد کے مقابلے میں خاتون ڈرائیور کے ساتھ سفر کرنے میں وہ خود کو زیادہ محفوظ تصور کر رہی۔

متعلقہ عنوان :