شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے معاہدہ کرلیا

جمعہ 16 اکتوبر 2015 08:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اکتوبر۔ 2015ء) شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کی بنگلہ پریمئیر لیگ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے ابھی معلوم نہیں ہوا کہ آفریدی نے کس ٹیم کیلئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :