لندن، کیمرج شائرمیں امریکی بحریہ کاایف18طیارہ گرکرتباہ

جمعرات 22 اکتوبر 2015 09:22

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اکتوبر۔2015ء)لندن میں کیمرج شائرمیں امریکی بحریہ کاایف18طیارہ گرکرتباہ میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں کیمرج شائرعلاقے میں امریکہ بحریہ ایف 18حسب معمول ٹرسنگ کررہے تھے کہ اچانک گرکرتباہ ہوگیا،طیارے کاملبرین پائٹ موقع پرہلاک ہواتاہم طیارہ گرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی