ساہیوال کول پاور پلانٹ پرتین چینی ملازمین کا احتجاج رنگ لا یا، تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی

جمعرات 22 اکتوبر 2015 09:19

ہڑپہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اکتوبر۔2015ء) ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والے تین چینی ملازمین کے احتجاج نے رنگ لا کر انہیں تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والے تین چینی ملازمین کو کئی ماہ سے عدم تنخواہوں کی ادائیگی پر شدید احتجاج کیا جس پر پلانٹ انتظامیہ نے انہیں تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی

متعلقہ عنوان :