تیزرفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا،بلال سے کوئی دشمنی نہیں تھی ، ڈی ایس پی نوید ارشاد کے بیٹے طلحہ کا اعتراف

جمعرات 22 اکتوبر 2015 09:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اکتوبر۔2015ء)لاہورجوہرٹاوٴن واقع کے ملزم ڈی ایس پی نویدارشادکے بیٹے طلحہ نویدنے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہاکہ تیزرفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا،بلال سے کوئی دشمنی نہیں تھی پولیس سے دوران تفتیش اپنے بیان میں طلحہ نے کہاکہ وہ گاڑی تیزرفتاری سے چلارہاتھاجس کے باعث حادثہ پیش آیا،اس نے جان بوجھ کرایسانہیں کیابلال سے اس کی کوئی دشمنی نہیں تھی طلحہ نویدکوآج لاہورکی مقامی عدالت میں پیش کیاجائیگا

متعلقہ عنوان :