لیبیا،طرابلس میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، 12افرادجاں بحق

بدھ 28 اکتوبر 2015 09:26

طرابلس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2015ء)لیبیاکے دارالحکومت طرابلس میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے 12افرادجاں بحق ہوگئے ۔منگل کے روزلیبیاکے دارالحکومت طرابلس میں لیبیاکی فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،جس کے باعث ہیلی کاپٹرمیں سوار12افرادجاں بحق ہوگئے