ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ

بدھ 28 اکتوبر 2015 09:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2015ء) ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ زلزلہ کے بعد مسلمانوں نے اللہ کی طرف رجوع کرنا شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز اسلام آباد کی مساجد نمازیوں سے بھری دکھائی دے رہی تھیں اور ہر آدمی اپنے گناہوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے مساجد میں دعاؤں کا بھی خصوصی اہتمام کیاجارہاہے

متعلقہ عنوان :