ترکی ،پولیس کارروائیوں میں داعش کے 30 ارکان گرفتار

بدھ 28 اکتوبر 2015 09:26

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2015ء)ترکی میں پولیس نے گزشتہ روز علی الصباح مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران دولتِ اسلامیہ عراق وشام (داعش) سیوابستہ کم سے کم تیس مشتبہ جنگجووٴں کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے وسطی شہر قونیہ میں داعش سیوابستہ گروہ کے مکانوں پر چھاپہ مار کارروائیاں کی ہیں اور وہیں سے مشتبہ جنگجووٴں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :