چوہدری محمدسرور کو تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری دیدی گئی

جمعرات 5 نومبر 2015 08:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزتحریک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین نے لاہور آرگنائزر شفقت محمودکے استعفے کے بعد پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو لاہور کے آرگنائزر کا اضافی چارج بھی دیدیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے جبکہ لاہور کے مستقل آرگنائزر کی تقرری 5دسمبر کے بعد کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :