وزیر اعظم ژالہ باری اور ہلکی برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے مری پہنچ گئے

جمعرات 5 نومبر 2015 08:42

مری(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2015ء)وزیر اعظم محمدنوازشریف بدھ کی دوپہر 02.15 منٹ پر براستہ ایکسپریس وے مری میں ہونے والی ژالہ باری اور ہلکی برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے مری پہنچ گئے وہ کشمیر پوائنٹ میں اپنی ذاتی رہائش گاہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچے اس موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے وزیراعظم شام کو واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :