یوکرائن کا ہیلی کاپٹر سلواکیہ میں گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

ہفتہ 14 نومبر 2015 08:31

کیف(اُردو پوائنٹ اخبارآ ن لائن۔14نومبر۔2015ء) یوکرائن میں فضائی حادثہ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرائن کا ہیلی کاپٹر سلواکیہ میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ یہ معلوم نہیں ہوا کہ فضائی حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا کوئی اور وجہ تھی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہے اس کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :