بابر اعوان ایوان بالا میں سیلفی بنا لر واک آؤٹ کر گئے

ہفتہ 14 نومبر 2015 08:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآ ن لائن۔14نومبر۔2015ء) سینیٹر بابر اعوان ایوان بالا میں سیلفی بنا کر واک آؤٹ کر گئے جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دوران سینیٹر بابر اعوان جب ایوان میں آئے تو کرسی پر بیٹھے ہی انہوں نے سلفی لی انہیں معلوم ہوا کہ دیگر ممبران واک آؤٹ کر گئے ہیں جب تو وہ بھی ایوان بالا سے واک آؤٹ کر گئے ۔

متعلقہ عنوان :