تیونس میں صدارتی قافلے کی بس پرحملہ،14افرادہلاک،متعددزخمی

بدھ 25 نومبر 2015 09:11

تیونس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2015ء)تیونس میں صدارتی قافلے کی بس پرحملے میں 14افرادہلاک ،متعددزخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس میں صدارتی گارڈکے قافلے کی بس پرنامعلوم افرادنے دستی بم سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں 14افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے