نا د را نے قومی شنا ختی کارڈ اور د یگر د ستا و یزات کی تیا ری کے لئے نئی پا لیسی کی با قا عدہ منظو ری دیدی ، نا درا کی نئی پا لیسی کے مطا بق اب تا ر یخ پیدا ئش کے لئے کمپیوٹر ا ئز ڈ برتھ سر ٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑ ے

بدھ 25 نومبر 2015 08:55

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25نومبر۔2015ء) نا د را نے قومی شنا ختی کارڈ اور د یگر د ستا و یزات کی تیا ری کے لئے نئی پا لیسی کی با قا عدہ منظو ری دے دی ہے جس پر منگل کے روز سے عمل در آمد بھی شروع ہو گیا ہے پا لیسی کے مطا بق نا درا کی نئی پا لیسی کے مطا بق اب تا ر یخ پیدا ئش کے لئے کمپیوٹر ا ئز ڈ برتھ سر ٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑ ے گا پا کستان کے شہر ی اب 20رو پے کے اسٹا مپ پیپر پر قو می شنا ختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرا سکیں گے اور ان انہیں اضا فی د ستا و یزات کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی اور اب نئی پا لیسی کے تحت شنا ختی کارڈ کے فا رم پر گر یڈ 17کے کسی بھی افسرکی تصد یق لازمی نہیں ہو گی اب ہر شخص جس کے پاس قو می شنا ختی کارڈ ہو وہ شنا ختی کارڈ کے کسی بھی فا رم کی تصد یق کر سکے گا نا دراکی نئی پا لیسی کے تحت شنا ختی کا رڈ میں معلو مات کی تبد یلی کے سلسلے میں اب کسی بھی اخبا ر میں اشتہا ر بھی نہیں د ینا پڑ ے گا ۔