میکسیکو ، کولیماآتش فشاں نے گیس اورراکھ اگلناشروع کردی

پیر 7 دسمبر 2015 09:32

میکسیکو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ آن لائن۔7دسمبر۔2015ء )میکسیکومیں کولیماآتش فشاں نے گیس اورراکھ اگلناشروع کردی جس کی وجہ سیآسمان پر دھوئیں کے بادل چھاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکومیں تحفظ ماحولیات حکام کاکہناہیکہ آتش فشاں میں صبح ہی دھماکے ہوناشروع ہوگئے جس نے ٓآسمان کودھوئیں سے بھردیا۔کولیمامیکسیکوکے جنوب مغربی ریاست میں واقع ہے کولیما آتش فشاں سرکاری طورپرجاناجاتا ہے۔واضح رہیکہ میکسیکومیں تین ہزار سیزیادہ آتش فشاں ہیں لیکن ان میں سے چودہ کو فعال سمجھاجاتاہے۔

متعلقہ عنوان :