یمن، عدن کے گورنر حملے میں ہلاک

پیر 7 دسمبر 2015 09:39

صنعاء ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ آن لائن۔7دسمبر۔2015ء )یمن میں سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ عدن شہر کے گورنر ایک حملے کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔یمن کے جنوبی شہر عدن میں ہوٹل پر راکٹ حملہ’عدن کے پناہ گزینوں کے خلاف سنگین مظالم کا ارتکاب کیا گیاغیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق جعفر محمد سعد کو لے جانے والے قافلے پر راکٹ پروپیگنڈے کے ساتھ حملہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

شمالی یمن کے حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا سمیت کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔اس سال کے آغاز میں حکومتی فورسز اور سعودی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عدن پر دوبارہ قبضہ حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :