گریٹر اسرائیل کیلئے عراق و شام میں مختلف مسالک اور فرقے وجود میں آئے ،رپورٹ

پیر 7 دسمبر 2015 09:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ آن لائن۔7دسمبر۔2015ء) گریٹر اسرائیل کے لئے عراق و شام میں مختلف مسالک اور فرقے وجود میں آئے ۔ خارجی ، متعزلہ ، قرامطہ اور حشیش نے ایک زمانے میں عروج پایا اور صفحہ ہستی سے مٹ گئے ،ایک رپورٹ کے مطابق خارجیوں نے مسلم حکمرانوں کو پریشان کیا فرقہ راندویہ نے اپنے خدا سے لڑائی کی ۔

(جاری ہے)

متعزلہ قرآن کو مخلوق مانتے تھے قرامطہ نے سنگ اسود کو توڑ ڈالا ، حشیشین جونستیلی دواؤن کا استعمال ہتھیار کے طور پر کرتے تھے ۔ عراق و شام میں ہی شیعہ سنی گروہوں کی الگ پہچان قائم ہوئی جہاں ایک طرف مسلمانوں کے دو اعتقادی گروپ / شاعرہ اور ماستریہ پر ابھر کر سامنے آئے تو یہی متعزلہ جیسی طاقتور گروہ سامنے آیا ۔

متعلقہ عنوان :